Damadam.pk
Dimplemoon-11's posts | Damadam

Dimplemoon-11's posts:

Dimplemoon-11
 

میں اُسے بُھولوں بھی تو
بُھولوں کیسے ؟
وہ تو اک خواب ھے
میں خواب کو چُھو لُوں کیسے ؟
اُس کی تصویر سے
منسوب ھیں آنکھیں میری
میں کسی اور کو دیکھوں بھی تو
دیکھوں کیسے ؟
وہ میری سوچ کے
پردے میں چُھپا بیٹھا ھے
میں کسی اور کو سوچُوں بھی تو
سوچُوں کیسے ؟
🖤 SKYMOON ❣️

Dimplemoon-11
 

دونوں طرح سے موت ہے یارب میں کیا کروں
قــــــبضہ میں آئے یار نہ قابو مـــــــیں آئے دل
😟😟🖤🖤🔥

Dimplemoon-11
 

Looked at the sky ❤️
Itss sooo beautiful 🥰
My crush SKyMOON 😚

Dimplemoon-11
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔. VIP (@)

Dimplemoon-11
 

میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں..🔥
کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑھتا..🔥❤️

Dimplemoon-11
 

وفا کی جنگ مت لڑنا🤼 یہ بیکار جاتی ہے🤦
زمانہ جیت جاتا ہے ⁦♣️⁩ محبت ہار جاتی ہے 💔💔

Dimplemoon-11
 

Life is so beautiful 🥰 if we look at all the blessings that Allah has given to us 😊 be great full 😍 you have Soo many blessings from Allah ☺️ Alhumdullilah 🤲

Happy Friday ❤️ keep shining 😚
Keep smiling 😊 with our naughty students 🤭
D  : Happy Friday ❤️ keep shining 😚 Keep smiling 😊 with our naughty students 🤭 - 
Rim Jim 🌧️🌧️🌧️🌧️ lovely weather ❤️
D  : Rim Jim 🌧️🌧️🌧️🌧️ lovely weather ❤️ - 
Dimplemoon-11
 

اک میں ہوں جو خود کو اب تک نہیں سمجھ پائی😟
اور لوگ نہ جانے مجھے کیا کیا سمجھ لیتے ہیں 😒😏😏. Shehrani 🖤🔥

Dimplemoon-11
 

میری قدر کیا کرو _______کمبختوں🍂
تم لوگوں کی خاطر پوسٹیں چوری کرتی ہوں 😒😒

Dimplemoon-11
 

ایسے آنکھوں کے دام کیا ہونگے۔۔
نا'۔مکمل سے خواب ہو جن میں۔۔💔
Good night 🖤🖤

Dimplemoon-11
 

کچھ لوگ ہمیں عین اس ٹائم اکیلا چھوڑتے ہیں جب ہمیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔ان کی ٹائمنگز اتنی پر فیکٹ ہوتی ہے کہ جیسے وہ ہمارےدکھ ہماری خوشی کہ منتظر ہی تھے ..کہ ملے.. اور وہ.. اٹھ کے چل دیں!!🥀😏😏🖤🔥🔥

Dimplemoon-11
 

مختصر سا قیام ہے اور بس؟؟
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے
🖤🔥💔

Dimplemoon-11
 

ٹائم پاس کرنا ہے تو گیم کھیل لیا کرو 🖤
کسی کی بیٹیاں کھلونا نہیں ہوتی 🥀🔥
😠😠😠😠

Dimplemoon-11
 

تم سے خاک الجھے گی
حالات سے ہاری ہوئی لڑکی
💔💔

My little butterflies 🦋 😚😚😚❤️
D  : My little butterflies 🦋 😚😚😚❤️ - 
My little angry birds ☺️☺️😚😚😚 sooo sweet mirsab ND maviya❤️
D  : My little angry birds ☺️☺️😚😚😚 sooo sweet mirsab ND maviya❤️ - 
Dimplemoon-11
 

غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے _ 🙂�🖤🖤

Dimplemoon-11
 

ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﺑُﮭﻼﮰ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺁﭖ ﻧﮯ____ ﺩﻝ ﺑﮩﺖ ﺩُﮐﮭﺎﯾﺎ ہے؟.!!
🖤🖤🖤🖤