💝💝💝🥀اگر کبھی تم مجھےکوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادہ مت سوچنا ،قمیتی اور مہنگی چیزوں کو مت تلاش کرنا ، بس ایک شفاف سی شال خریدنا اور میرے کندھوں پر ڈال کر کہنا "تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو ❤❤🥰😍😚😚
اے پیاری لڑکی !!!🥰 "تم ہر حال میں خوشبو کی عکاس ہو "💯✌️ کہانیاں پڑھنا ضرور مگر ان میں رہنا نہیں,, تم کاہل شہزادی نہیں..... 💯✌️ اور نہ نیند کی اسیر ,,,,,,🔥 کہ سفید گھوڑے پہ آ کے کسی شہزادے کو تمہارے لبوں پر زندگی پھونکنی پڑے ....🙃 رشتے روحوں سے جوڑنا .... روپوں سے نہیں..... 🙂 "کہ تم خود بے حد قیمتی ہو "💛ن "کہ تم خود زندگی، خوشبو اور حسن کی عکاس ہو "💯✨😇✌️ #