اب میں تمہیں اتنی آسانی سے ملنے والی نہیں ہوں
مجھے حاصل کرنے کے لئے تمہیں مزاروں پہ دھاگے باندھنے پڑیں گے🙂
منت کا کالا دھاگہ ہاتھ میں باندھنا پڑے گا اور منت کے چراغ جلانے پڑیں گے🎀
اپنی تسلی کی خاطر درگاہ کی چوکھٹ پر دیا جلا کر پیڑ کی ہر ٹہنی پہ رنگ رنگ کے دھاگے باندھنے پڑیں گے
سالوں دربدر پھرنا پڑے گا
اور پھر کیا پتا خدا کو تم پر ترس آ جائے
اور وہ تمہاری منت کو تمہارے کالے دھاگے کو اور تمہاری جلائے دیوں کی طرح روشن کردے اور تمہیں مجھ سے نواز دے😊🖤
"_میں چاہوں تو خود کو ملکہِ وقت قرار دے دوں
مجھے اس جہاں میں ایک شخص ایسے چاہتا ہے_"♥🔐
Allhumdulliah 🥰
16 January 2022 mare Zindagi ka sub sy khubsurt din 😍🥰🥰 ajj mare engagement or birthday party ak sath with my sweetest husband janii 😘🥰🥰 Allhumdulliah 🤲🤲 sooooo happy 🥰😘😘
*اک تھکن تھی کسی محبت کی*
*وہ تھکن بھی اتار دی میں نے*
*ایک خواہش تھی اس سے ملنے کی*
*پھر وہ خواہش بھی مار دی میں نے*
*پوچھتے کیا ہو زندگی کا*
*مجھ پہ گزری ، گزار دی میں نے۔*
skymoon 💖
ہماری قمیت ان سے پوچھو
جن کے ہاتھ اور دامن خالی رہ گئے۔💔🙂
💕اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی
💕دل کو مار دینا ہے ، آرزو نہیں کرنی
💕اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
💕اور تم کو پانے کی جستجو نہیں کرنی
,4 pamanoo 😏
انداز وفا بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا..!!
ہزاروں درد دےگیا ہمیں وہ جان کہتے کہتے..!!
😏😏
اور کچھ مرد روزگار اور نوکری نہ ہونے کی وجہ سے اپنی محبت ہار بیٹھتے ہیں --"💔 agree🔥🖤💔
جو لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے 🤨
وہ میری شادی میں بھی نہیں آںٔیں گے . 😏😒
بات ختم . 🙅🏻
حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ لیکن.
میں خواب بڑے دلنشین رکھتی ہوں.🥀🖤
Good night
پڑھائی ختم کر کے جب گھر پہنچا۔۔۔
تو کوئی افسر اسے لے جا چکا تھا۔۔۔
Lgta Hy mery 7 be esaaa hoga😒🥺
کچھ خود بھی تھے افسردہ سے ....
کچھ لوگ بھی ہم سے روٹھ گئے 🖤🥀🙂
#_____💔🥀
سنو!!!
تم کیوں نہیں کرتے میری #post پر کمنٹ
تمھیں #محبت ہونے کا خطرہ ہے کیا!!
فرض کرے 🤨
صبح آپ کی شادی ہے 😒
😌🤭وہ بھی مجھ سے
Send your second emoji🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain