" کُچھ یادوں کے سہارے ہی سہی میں اب دُنیا سے دُور ہو جانا چاہتی ہُوں ۔۔۔ نہ کِسی کی کانٹیکٹ لِسٹ میں ، نہ کِسی کے دِل میں نہ کِسی کی زبان پر ، نہ کِسی کے میسنجر انسٹا واٹس ایپ کہیں بھی دِکھنا نہیں چاہتی ۔۔۔ میں چاہتی ہُوں کہ ؛ کُچھ ایسا ہو جائے جو میں سب سے کھو جاؤں ، نہ میں کِسی کو مِل پاؤں نہ ہی کوئی مُجھے! ۔ " 🙂
~•🌺عورت نبھانا چاہے تو فٹ پاتھ پر بھی نبھا جاتی ہے اگر چھوڑنے پر آۓ تو بل گیٹس جیسے انسان کو بھی چھوڑ سکتی ہے....
بل گیٹس کی طلاق نے کم از کم یہ راز تو کھولا کہ عورت پیسے پہ نہیں مرتی وہ جسے چھوڑنا چاہے اس کی دولت شہرت سمیت چھوڑ دیتی ہے اور جسے اپنانا چاہے اس کے سارے دکھوں سمیت اپنا لیتی ہے....کسی ایک عورت کو سامنے رکھ کر آپ پوری کائنات کی عورتوں کو جج نہیں کر سکتے...🙂🥀
#Guriiaaaa Jan 💕
*عورت کو اگر ایک دن مرد کی انکھ لگا دی جائے*
*تو وہ اگلے دن خود کو سات پردوں میں لپیٹ کے نکلے*💯🍂
WHEN A PERSON TRULY LOVES YOU
1) They Ask You How Your Day Was, And Are Truly Interested In The Answer
2) They Are Hurt When You Are Hurt. They Hate To See You Suffering & Unhappy.
3) They Care About Your Happiness & Wellbeing, And Consider Your Feelings When Making Deviations.
4) They Listen To What’s Bothering You, And Try To Be Supportive & Helpful.
5) They Would Never Risk Losing You, By Being Unfaithful Or Disloyal.
6) They Would Compromise & Negotiate Situations, And Make Sure Your Feelings Are Considered ,When Making Decisions .
7) They Tell You They Love You, And They Show You In All The Ways They Treat you 💕
جو محبت کرتے ہیں وہ اپنا نقصان کرتے ہیں لیکن میرے خیال سے جو محبت نہیں کرتے وہ زیادہ نقصان میں ہوتے ہیں۔ محبوب کی قربت کم سے کم اُن کے کسی دکھ کا مداوا تو کرسکتی ہے لیکن جنکے محبوب ہی نہیں ہوتے اُن کے دُکھ کا مداوا تو دنیا کی کوئی چیز نہیں کر پاتی۔ وہ دل کو کتنا ہی لگالیں۔🥀
2023 آپ کے لیے کیسا رہا؟!
کیا سیکھا آپ نے ۔🙂🙆
میرے لیے بہت مشکل رہا __!
لیکن میں نے سیکھا ،"ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"۔
غم تو آتے ہی رب سے قریب کرنے کے لیے ہیں ، خوش رہیں لیکن کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں ۔
محبت مرد کے وجود کا حصہ ہے, لیکن یہ عورت کا پورا وجود ہے,🖤
Good morning 🌞
میری خوش قسمتی ہے الحمدلله❤
اس دور حیات میں کوئی مجھے اس قدر چاہتا اس قدر عزیز میں اس کے لئے✨
کتنی خوشی ہوتی کہ یہ سوچ کہ دنیا میں کوئی تو ہے جو صرف میرا ہے جس کے لیے میرا وجود معنی رکھتا, جس کے لئے میں دنیا کی سب سے انمول لڑکی ہوں,جس کو صرف میری چاہت ہے جسے صرف میرا ساتھ چاہیے❤
ہاں وہ خود ایک شہزادہ ہے
جو مجھے شہزادی کی طرح رکھتا😌❤
میں ایک عام لڑکی نہیں ایک شہزادے کی محبت ہوں ❤
Allhumdulliah 🤲❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain