فہرست آرزو میں تُجھے آخری لکھا
یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں🖤

"وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے جس کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے🙂🥀


"۔ اور مردانگی کا ایک لیول یہ بھی تو ہےکہ لڑکی اگر آپ سے مُحبّت كا ثبوت مانگے تو آپ اُس سے نکاح کر لیں 🌸




میرا دل کرتا ہے اے روح من ✨❤️
کبھی کسی رات جب چاروں طرف خاموشی ہو بس تم اور میں ہوں✨❤️
اور میں تمہیں قرآن سناوں بس اس ایک آیت پر اپنی آواز کو دھیما کر لوں ✨❤️
کہ تم سن نہ سکو
جس میں وہ فرما رہا ہے✨❤️
"دو دو تین تین اور چار چار عورتوں سے نکاح کرو۔۔۔"✨❤️
اور تم مسکرا کے اتنا کہہ دو 'اسکا حکم بجا ہے مگر تم آخری محبت ہو♥️
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے !
میری زندگی بھی گزر گئ
تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے !!
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات
نہ میں کہہ سکی، کبھی کھل کےکچھ
نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے !!
دل کو اس کے علاوہ کچھ بھاتا ہی نہیں
وہ میری پہلی اور آخری محبت ہے 💞❤️
hj❤️Gj
جو آپ کے Bad version سے بھی محبت کرے ناں اُس کا اتنا حق تو بنتا ہی ہے کہ اُسے ساری کی ساری محبت دی جائے❤️
Hj❤️Gj

عورت کو اگر دنیا کی حکومت مل جائے، تو وہ جیسے خود کو سجائے رکھتی ہے، اسی طرح دنيا کو خوبصورت بنا دیتی اور دنیا میں صرف امن ہوتا کیونکہ جنگیں ہمیشہ مردوں نے کی ہیں۔۔✨🌚🤍
عورت اِتنی خوبصورت مخلوق ہے کہ___!!!!
اُس کے بِنا حضرتِ آدم بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں تم تو پھر بھی آدم زاد ہو وہ بھی اِس دُنیا میں ...!!!!🌸🥰🔥
"___ مرد بہت پیاری چیز ہے، یہ دنیا کی کسی چیز سے نہیں ڈرتا ہاں مگر جس عورت سے یہ محبت کر لے پھر اسکو کھونے سے بہت ڈرتا ہے، اُسکی دوری سے بھی اِسکی جان جاتی ہے، مرد کسی کے آگے نا جھکنے والا اپنی من پسند عورت کے آگے خود بخود جھک جاتا ہے، اپنی غلطی نا ہونے پر بھی معافی مانگ لیتا ہے بس وہ ڈرتا ہے کہ کہیں وہ اپنی چھوٹی سے غلطی سے اپنی عورت کو نا کھو دے___؛
مرد اپنی من پسند عورت کے لیے دنیا کا کوئی بھی خطرہ مول لینے سے نہیں کتراتا، مرد اپنی عورت کے کہنے پر ہر وہ کام چھوڑ دیتا ہے جو اسے ناگوار گزرتا ہو، مرد اپنی زندگی میں دو عورتوں کے لیے خود کو بدلتا ہے، ایک اسکی ماں اور دوسری اسکی من پسند عورت____!
اگر آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپکے مرد نے خود کو نہیں بدلا تو یقیناً آپ اسکی زندگی کی پسندیدہ عورت نہیں ہیں___!😊
🎉✨ Wishing you all a prosperous and joyous New Year! Cheers to a year filled with success and happiness. 🥂 #NewYear2024 in advance 😊
" کُچھ یادوں کے سہارے ہی سہی میں اب دُنیا سے دُور ہو جانا چاہتی ہُوں ۔۔۔ نہ کِسی کی کانٹیکٹ لِسٹ میں ، نہ کِسی کے دِل میں نہ کِسی کی زبان پر ، نہ کِسی کے میسنجر انسٹا واٹس ایپ کہیں بھی دِکھنا نہیں چاہتی ۔۔۔ میں چاہتی ہُوں کہ ؛ کُچھ ایسا ہو جائے جو میں سب سے کھو جاؤں ، نہ میں کِسی کو مِل پاؤں نہ ہی کوئی مُجھے! ۔ " 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain