Damadam.pk
Diya.Muskan's posts | Damadam

Diya.Muskan's posts:

Chi jvhia kjchi nhijv jga
D  : Chi jvhia kjchi nhijv jga - 
Diya.Muskan
 

#اساتذہ___ہوشیار___باش
یہ اشتہار ایک فراڈ کمپنی کی جانب سے ہے جس کا وجود ایک کمرے اور ویب سائٹ تک محدود ہے۔
یہ رجسٹریشن کے نام پر فارم جمع کرانے کی 1000 روپے فیس طلب کرے گی اور ملک بھر میں سے اگر 10 لاکھ اساتذہ اس کا فارم جمع کرائیں گے تو 10 کروڑ روپے کما کر کمرے کا کرایہ ادا کر کے ویب سائٹ بند کر دے گی۔
اس کا کسی سرکاری ادارے کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں ہے اور نہ ہی کل کوئی ہزار روپے کیلئے عدالت جاۓ گا۔
اسلئے یہ امیر ہونے کیلئے سستا اور آسان ترین فراڈ ہے لہذا خود بھی بچیں اور پوسٹ کو شیر کریں تاکہ
ہمارے استاد بھائی اور بہنیں اس فراڈ کے نرغے میں آنے سے محفوظ رہیں۔

Sghsjvkg kbhis khgis
D  : Sghsjvkg kbhis khgis - 
Vhsisv hisbsk mgj k s bj
D  : Vhsisv hisbsk mgj k s bj - 
Happy birthday
D  : Happy birthday - 
What's about yourself?
D  : What's about yourself? - 
Secret of good health.
D  : Secret of good health. - 
Diya.Muskan
 

🍁"عنقریب منظرسےہٹنےوالا ہوں میں
ممکن ہے آپ مجھےڈھونڈا کریں گےروز "🙃🖤

Fjshei bjwidb jghws
D  : Fjshei bjwidb jghws - 
Diya.Muskan
 

شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچا ہوا تھا دولہے نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔
حد ہوتی ہے جہالت کی،
امی کی آواز آئی
لیکن امی یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے
دیکھیں تو اس کے ہاتھ میں میری دلہن کی منہ دکھائی کا کنگن ہے۔
وہ بیچاری ہکا بکا ایک کونے میں کھڑی سب کو دیکھ رہی تھی۔
امی نے اس کو پکڑ کر سیج والے بیڈ پہ بٹھایا
اور دولہے کو غضبناک آنکھوں سے
اپنے ساتھ باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا :
کمبخت یہ کام والی نہیں،
۔
۔
۔
دلہن ہے تمہاری ، ابھی منہ دھو کر آئی ہے😜😝😂

Kjhshs. Hhhbs hgvcjb mnbvwob bjsj
D  : Kjhshs. Hhhbs hgvcjb mnbvwob bjsj - 
Diya.Muskan
 

🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷
⁦❤️⁩صبح بخیر⁦❤️⁩
اے اللہ
جب موت آے تو
تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین
روز محشر
رحمتہ للعالمین ﷺ
کی شفاعت نصیب فرمانا
ان لو گوں میں شامل فرمانا
جن سے تو راضی ہوا
⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Diya.Muskan
 

"اصل قربانی تو باپ اور بیٹے کی گفتگو تھی دنبہ تو اسکا فدیہ تھا ہمیں دنبہ تو یاد ریا گفتگو بھول گئے"

Diya.Muskan
 

____ 🌸
- ہزاروں تلخیاں وابستہ ہیں مگر پھر بھی
تمہارے شہر کی چائے میٹھی لگتی ہے.
- "-
☕☕

Think about it. What are you buying.
D  : Think about it. What are you buying. - 
Assalaam o Alaikum.
Allah Bless us. Aameeen
D  : Assalaam o Alaikum. Allah Bless us. Aameeen - 
Can svsjh jdhheh khbgwib
D  : Can svsjh jdhheh khbgwib - 
Diya.Muskan
 

بہترین زندگی جینے کے لیے یہ حقیقت تسلیم کرنی پڑتی ہے
سب کو سب کچھ نہیں ملا کرتا✌

Diya.Muskan
 

🍁"اس عید پر اس کی وفا کو آزماوُں گا
میں بڑا شاپر لے کر اس کے گھر جاوُں گا"❤🐐

Diya.Muskan
 

💥🧡💥 کسی کا سادہ مزاج اسکی کمزوری نہیں ہوتا ہے ، دنیا میں پانی سے زیادہ سادہ کچھ بھی نہیں لیکن اسکا بہاؤ بڑی سے بڑی چٹان کے ِبھی ٹکرے کر دیتا ہے- 💥🧡