Damadam.pk
Diya.Muskan's posts | Damadam

Diya.Muskan's posts:

Diya.Muskan
 

*جاز اور زونگ سم استعمال کرنے والے متوجہ ہوں*
جاز کا بیلنس (محفوظ کرنے )چھپانے کے لئے
*869#
ملائیںSMS
اور پھر ضرورت پڑنے پر اسےظاہر کرسکتے ہیں ایک روپے ٹیکس ہوتا ہے ظاہر کرنے کے لئے
*869*2#
ملائیں.SMS
اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس ہے اور آپ کے پاس صرف وٹس ایپ یا فیس بک پیکج ہے تو آپ ڈیٹا آن کرتے ہیں تو وہ بیلنس ختم ہو جاتا ہے
اس سروس سے آپ اپنا بیلنس بچا سکتے ہیں.
*Zong Sim Use krny Walo ky ley KhuShKhabri*
زونگ سم استمال کرنے والے حضرات
Data Management Service.
سے فائدہ حاصل کریں
پہلے ہم وٹس اپ یا فیس بک کا پیکج لگا کر جب بھی ڈیٹا آن کرتے تھے تو سب سے پہلے سم میں بچا ہوا بیلنس کاٹ لیا جاتا تھا.
یا پھر نیٹ پیکچ نہ ہونے کی صورت میں ہم سے غلطی سے ڈیٹا آن ہو جاتا تھا تو سارے کا سارا بیلنس ضائع ہو جاتا

Pjbczsgnn nvshwj. Jchj snbvb
D  : Pjbczsgnn nvshwj. Jchj snbvb - 
Diya.Muskan
 

اپنے حصے کا کام کئے بغیر دعاء پر بھروسہ کرنا حماقت ہے
اور اپنی محنت پر بھروسہ کر کے دعا سے گریز کرنا تکبر ہے
شیخ سعدیؒ

Diya.Muskan
 

کائنات کا سب سے بڑا سچ
رب العالمین تک پہنچنے کیلئے رحمت العالمین کی پیروی ضروری ہے
صلی اللہ علیہ وسلم ❤

Diya.Muskan
 

“خدا” سے زیادہ مہربان آخر کسے پاؤ گے۔ یہ سجدہ کیا چھوٹی عنایت ہے؟ بخدا سجدہ گزار کو اندازہ ہوکہ وہ کس “رحمت” کی لپیٹ میں ہے تو وہ سجدے سےکبھی سر نہ اٹھائے۔ (امام ابن القیم)

Diya.Muskan
 

جب لوگ بدگمان ہوتے ہیں پھر وہ وہی دیکھتے ہیں جو وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ صحیح غلط ، اچھا برا ، سب کچھ اپنی سوچ کے مطابق ڈھال لیتے ہیں

Diya.Muskan
 

تنہائی میں کئے جانے والے گناه ہی ناکامیوں کی اصل جڑ ہیں اور تنہائی میں کی جانی والی عبادات ہی کامیابیوں کا سر
چشمہ ہیں

Diya.Muskan
 

قبر صاف ہوتی ہے کوئی کیڑا مکوڑا نہیں ہوتا ، تیرے اپنے ہی جسم کے کیڑوں نے تجھے کھانا ہے

Diya.Muskan
 

جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپکی ماں اپنے مصلے پر انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے

Diya.Muskan
 

نیتوں کا حال صرف اور صرف رب تعالی کی زات بہتر جانتی ہے ۔۔
بعض اوقات ہم لوگ بنا سوچے سمجھے ہر کسی پہ فیک ہونے کا اور منافق ہونے کا فتویٰ جھاڑتے رہتے ہیں ۔
حالانکہ نظر آنے والی چیز صرف آپ کا رویہ اور آپ کی زبان ہوتی ہے.

Diya.Muskan
 

ایک ماں کو نو مہینے لگتے ہیں ایک دل بنانے میں اور کسی شخص کو اتنا حق نہ دو کہ وہ نو سیکنڈ میں توڑ دے

Diya.Muskan
 

انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے ۔ آپکی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں

Diya.Muskan
 

جب ایک صبر کر رہا ہوتا ہے تو دوسرا مکافات عمل کے لیے تیار کیا جارہا ہوتا ہے۔۔!!!

Diya.Muskan
 

آپ کے والد کی ہر چیز مقدس ہے.
یہاں تک کی جوتے بھی جس کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے

Diya.Muskan
 

اگر آپکو اللہ پہ یقین ہے تو
یقین کریں آپ کبھی ڈیپریشن
کا شکار نہیں ہونگے۔۔

Diya.Muskan
 

جب آپکی ماں آپکو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا کہے تو ذرا آہستہ اور دیر سے کیا کرو،
ماں یہ نا سمجھے کہ وہ بوڑھی ہوگئی ہے

Diya.Muskan
 

لوگ جسے ہماری بے رخی یا بد ذوقی سمجھتے ہیں ہم اُسے احتیاط کہتے ہیں

Diya.Muskan
 

اس دنیا کی ریت نرالی ہے،،،،،
مٹی میں ملانے کے لئے لوگ کندھوں پر اٹھا لیتے ہیں

What is this??
D  : What is this?? - 
Diya.Muskan
 

🍁"کردار دیکھ کر ہوجاتے ہیں لوگ مرید
ہم زبردستی دلوں پہ قبضہ نہیں کرتے"❤🙂