*فکر اس کی کرو جو آپ کا ساتھ نہ چھوڑے...*🙂🥀
___👰🤵'
دو طــرفــہ مـحبت دنـیا کا مہنـگا تریـن تـحفہ ہے❤️🌍🦋
✨❤️
Good night bye all
Koye meri I'd block kro🙏
کسی دن ہاتھ دھو بیٹھو گے مجھ سے😐
تمہیں چسکا بہت ہے بے رُخی کا😟
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو🤭🤭
🇵🇰
لوگوں کے ساتھ
اُن کے کِردار کے مطابق نہیں،
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے💕
اللّٰہ پاک ہمیں ہر اس گناہ کی معافی دے جو ہم نے جان کر کیے یا بھول کر کیے ہیں😭
روبرو تجھ کو دیکھنے کی اک خواہش ہے
یوں تو میرے فون میں تیری کئی تصویریں ہیں😇❤
ہم نے ہر چیز کو ۔۔۔۔۔۔۔۔مختصر کر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹💕💕
دل پے لکھا ہے تفصیل سے تمہیں ۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹💕💕🥰🥰🥰
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں..
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا..🤔
Good evening 🌆🌆🌆🌆🌆
آیت کی طرح تجھے دل میں نہ رکھ لو🙃
میرا عشق بھی ہو جائے عبادت کی طرح😍♥️ ♥️
میں نے سیکھے ہیں محبت سے محبت کے اصول
سب سے مشکل ہے اپنوں کو اپنی بات کا یقین دلانا😂
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی😔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💕🔥
حقِ تنقید جائز ہے مگر اِک شرط کے ساتھ🔥🤭
جائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا✌️😂
"میری ہر ایک امید کا قاتل.😔🥀
تیرا ایک لفظ _ خدا حافظ"!❤🤔
🅰️_____🔥😐
✨🦋-" تــــــــو مــــــــلے جہــــــــاں، مــــــــیرا جــــــــہاں ہــــــــے وہــــــــاں۔❤🧸🌏🦋😊🤭
بس دعا ھے🤲
کہ زندگی میں وہ شخص همیشہ کامیاب ھو
جسکا آپ میسج📝 پڑھ رھے
ھیں.
🤲آمین!! شکریہ... -
آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ھے
خود هی کروانی پڑتی ہے🙏😇🙈🙈😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain