میں نے ایک بزرگ سے پوچھا..!!😒
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..¿؟؟🤔
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی ...!!🙄
دو تیلیاں نکالی...!!😊
ایک واپس رکھ دی...!!😊
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے ...!😊
اگلا حصہ پھینک دیا ...!!😊
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..🤭
پتر مینوں نئی پتہ.😕🙄🤭😂🙈🤣
-_"
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت...!!!
-_"
پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا..!!!!♥️😌
-_"""
#__🌹👈🤭
ایک پاگل تھا ..!
وہ بار بار سکرین کو ٹچ کررہا تھا 😂😂.
.
.
.
.
.
.
...See More
Good evening 🌆
تیرے آنے کی خُوشی میں ہم نے تیرے جانے کا سوچا ہی نہیں تھا۔🙂
" نفرتیں اچھی ہیں اُس دھوکے سے جِسے لوگ مُحبت کہتے ہیں! ۔ " 😐😊😟🙂
.
سب ایک دوسرے سے بات کرے😒
تو آپس میں دوستی ہو جاتی ہے😊
میں کسی سے تھوڑی دیر بات کر لوں تو لڑائی ہو جاتی ہے😞😔😹😒