اے اللہ میرے بھائی کو گھر لے آ
ہمیں اس مصیبت سے نکال آمین اگر کسی گناہ کی سزا ہے تو ہمیں معاف کر دے اگر آزمائش ہے تو ہمیں اس آزمائش سے نکال ہم میں اتنی طاقت نہیں ہے اللہ جی پلیز،،😭😭😭
اللہ جی ہم سے راضی ہو جا
آمین آپ سب سے گزارش ہے آمین کہھ دے ناجانے کس کے۔منہ سے نکلی ہوئی آمین قبول ہو جائے۔ 😭😭😭
مغرور لوگوں کی مثال ان پرندوں کی سی ھے جتنا اونچا جاٸیں نظروں میں چھوٹے ھوتے جاتے ھیں۔
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!😂
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
Rabi ul awal Mubarak to all muslims...💖🌺
عقل کی کروڑوں دلیلیں
الله سے ایک گناہ بھی
معاف نهيں کرا سکتیں
لیکن ندامت کا
ایک آنسو زندگی بھر کے
گناہ معاف کرا سکتا هے,
لوٹ آو الله کی طرف،
اس سے پہلے کہ،
لوٹ جاو الله کی طرف
تکلیف کب ہوتی ہے
جب آپ سے کوئی اپنا بُہت خاص شخص جُھوٹ بول رہا ہو اور آپ سچ جانتے ہوں! ۔ "
میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں،
جانتی ہوں ساری خوشیاں بارہ بجے تک ہیں🌚🍁
Happy teachers day
*بریکنگ نیوز*
*🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥*
میں نہیں بتاؤں گا
۔🙈😉😏🤫🤭🤪
زندگی اتنی لمبی بھی نہیں کہ آپ اسے ایسے لوگوں کیساتھ گزار دیں جہاں آپ کو سارا وقت اپنے کاموں کی صفائی دیتے ہی گزر جائے۔آپ سے محبت رکھنے والا آپ میں خیر ہی خیر دیکھے گا۔۔باقی لوگوں کو آپ راضی کرنے میں ہمیشہ ناکام رہیں گے۔۔۔!!🌹♥️🌹
صبح بخیر
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤
Tag to MERI Jan.. M
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا.....❤🥀🦋
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی.....💋😍✨
)✨❤😘
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
مسکرا دیتا ہوں______ جب سوچتا ہوں
منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہا ہوں!!!
🌹🌹
*لفظوں کا استعمال احتیاط سے کریں کیونکہ یہ آپ کی پرورش کا بہترین ثبوت ہیں۔*
❤️
❤
میرے اللّٰہ میرا دِل کرتا ہے کہ...! جب میں آپ کے پاس آنے لگُوں تو میرے لیے آسمان کے دروازے کھولے جائیں، مُجھے فرشتے خوش ہو کر بتائیں کہ تُمہارا رب تُم سے راضی ہے...! فرشتے مُجھے آگے بڑھ کر سلام کہیں اور بتائیں کہ تُمہارا رب تُم سے ملنے کا مُنتظر ہے...! اللّٰہ تعالیٰ مُجھ سے ایسا کوئی کام نہ ہو جس سے میری ساری نیکیاں قیامت کے دن راکھ بنا کر اُڑا دی جائیں...! اللّٰہ تعالیٰ اگر مُجھ سے غلطی سے ایسے کام ہو جائیں تو میری غلطی مُجھے دِکھا دیں...! مُجھے توبہ کی توفیق عطاء فرما کر دُنیا میں ہی معاف کر دیں...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain