تو کیا ہوا ؟ جو آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میری محترم
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا....
🤪
اللّهُ نُورُ السّمواتِ وَالارض ْ
"ربِ رحمٰن و رحیم ـ! ہماری ذات کے اندھیروں کو اپنی ذاتِ نُور کے اُجالے سے منور کر دے_آمین ❤
Jumma mob
Happy birthday to me
تم سمجھتی ہو چاۓ پلا کر مجھے منا لو گی
ہاں۔۔۔۔!! تم ٹرائی کرو ایسا ہو بھی سکتا ہے
ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
ﻭﮦ ﮐُﻦ ﮐﮩﺘﺎ ہے
ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﮔﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ، ﺑﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ بس آپ انتظار کرے انتظام ہو جائے گا,❣️
Chahy wali poetry hy to sent krain plzzz
Good morning
ایک شرابی نےF.M ریڈیو پر فون کیا۔
شرابی۔مجھے ابدالی روڑ سے ایک پرس ملا ھے۔جس میں 10000 کیش 'ایک آئی فون'ایک کریڈٹ کارڈ اور کسی کرن انصاری نام کی لڑکی کا آئی ڈی کارڑ ھے۔
ریڈیو مین۔واہ آپ کس قدر ایماندار آدمی ہیں مطلب آپ یہ پرسby واپس کرنا چاہتے ھیں؟؟؟
شرابی! نہیں میں چاھتا ھوں کرن انصاری کے لیے کوی درد بھرا گانا ھو جاے۔۔۔۔😂😂😂
🌷السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ🌷
💧صبح بخیر 💦
دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں♥️
دعا ھے کہ رب ذوالجلال
آپ کو صحت والی زندگی کے ساتھ تاحیات سلامت اور
شاد و آباد رکھے
اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام آپ کی نیند کو راحت ، جاگنے کو برکت اور دُعاؤں کو قبولیت عطا فرماے اور جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ آپ کو تا دیر سلامت رکھے...
🌹آمین ثم آمین 🌹
Jumma Mubarak
میرا دل دکھانے میں ہاتھ تیرا بھی تھا
تجھ پہ بھی لعنت ہو چار صوبوں کی
💔
ایسے لوگوں کو کبھی اپنی ترجیحات میں شامل نہ کیجیے
جو آ پ کو تب میسر جب انہیں کوئی میسر نہ ھو
خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا😂😂
Allah G plzz soraj nakal aay plzz
sary bolo aameeen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain