جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
نازکی اس کے لب کی کیا کہئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
☺️🦋
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
👀🍁🦋
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
👀🦋
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں
اپنی باہوں میں ترے حُسن کو بھرنا ہے مجھے
تُو کسی روز مرے ضبط کی دیوار گرا
🔥💕🤡😘👀
اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
🦋🖤🙌🏻
کیسے ممکن کہ اُسے جاں کے برابر سمجُھوں
وہ مِری جان سے بڑھ کر بھی تَو ہو سکتا ہے
🦋🙂
*یوں سرراہ ملاقات ہوئی ہے اکثر
اس نے دیکھا بھی نہیں ہم نے پکارا بھی نہیں
*✍️کسی دن ہم بھی ڈوب جائیں گے اس سورج کی طرح💯*
*پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر🥲💔*
اور پھر کبھی گزرا ہوا وقت سوچ کر دم گھٹتا ہے میرا* ☺️💔
دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا،،
اُس کے ہونٹوں پہ کہیں نام ہمارا تو نہیں۔۔!! 🖤
*یہ میرا عشق تھا یا دیوانگی کی انتہا*
*کہ تیرے قریب سے گزرگے تیرے ہی خیال میں*
─── ◈☆◈ ───*
🦋🥀
جب خامشی ہی بزم کا دستور ہو گئی
میں آدمی سے نقش بہ دیوار بن گیا
🦋😒
مرا قاعدہ عشق پڑھنے میں
تمہیں نہ کوئی دقت ہوگی !
تم بس "ع" سے عزت پڑھنا
مجھے "م" پہ محبت ہوگی !
مـیں نایاب الجھنوں کـی مکـمل کتـاب ہــوں۔۔۔۔😊
مجھے میـرے علاوہ کـوئی نـہیـں جانتا🦋👀

مُدّتوں بعد ہی آتا ہے نیا پَن مُجھ میں.!!
مُدّتوں بعد ہی میں نَغمہ سَرا ہوتا ہُوں.!!
زرد موسَم میں مُجھے چھوڑ کے جانے والے.!!
میں ترے لَمس کی حِدّت سے ہَرا ہوتا ہُوں.!!🥀🖤
*نبھانے والے منایا کرتے ہیں چھوڑا نہیں کرتے <*🫀🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain