معلوم نہیں تھا کہ یہ احسان کرو گے
خود سے ہی مجھے دست و گریبان کرو گے
ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے
ہٹا کر زلف چہرے سے نہ جانا شام کو چھت پر
کہیں کوئی عید نہ کر لے ابھی رمضان باقی ہے
تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک 🥰
نکالو تو پھر نوچ کر نکالنا دل سے!!
میں زرہ سا بھی رہ گیا تو بہت یاد آؤنگا!!
____آتش عشق
کسی کو پانے کے لئے ہماری خوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں۔💕🥰
اور کھونے کے لئے ایک غلطی ہی کافی ہے۔
وہ چاہتے یہی تھے آج بات ختم ہو
سو بات ختم یوں ہوئی کہ ختم ہو گئی
کہیں پر دل نوازی ہو رہی ہے، کہیں دل جلایا جا رہا ہے۔۔۔۔
یہ کیسی دنیا ہے میرے مولا یہ کس خرابے میں آ گیا ہوں
کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی
گمان تک نہ ہوا وہ بچھڑنے والا ہے
کبھی تو ان کو ہمارا خیال آئے گا
ہم اس امید پہ ترک وفا نہیں کرتے
میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی دن بھر
رات خواب میں تیرے بال سنوارے میں نے
میں کہاں واقف تھا محبت کی اذیت سے
مجھے لگا جو جسکا ہوتا ہے اسی کا رہتا ہے
🙂
آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنے کے علاوہ
میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
یہ مت سمجھنا کہ کوئی اور مل گیا مجھے
تیـــرے ہی لئے تجھے چھوڑ رہا ہــــوں
Allah Hafiz 👋🏻🚶🏻
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____ کیسا ہوگا۔؟
وقت کی ساری___کڑوی باتیں
چپکے چپکے______سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی_بارش میں وہ
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیتا
اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا
اچھا تھا جو__ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے__سوچا ہوگا
اپنے دل کی____ ساری باتیں
خود سے خود ہی__کہتا ہوگا
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____کیسا ہوگا۔؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain