Damadam.pk
Dmadam_queen's posts | Damadam

Dmadam_queen's posts:

Dmadam_queen
 

سن میرے ہمسفر
1قسط نمبر
وہ گہری نیند میں تھا جب اسے محسوس ہوا کہ کسی نے اسے آواز دی ہے ابھی وہ ٹھیک سے اٹھ بھی نہ پایا تھا کہ برف کا ٹھنڈا پانی کسی نے اس کے اوپر گرا دیا
شیری کب سے کہہ رہی ہو کہ اٹھ جاؤ
اس کی آنکھیں اب پوری طرح کھل گئی تھیں اور سامنے ماہی یونیورسٹی جانے کیلے تیار کھڑی تھی
شیری تمہیں عزت راس نہیں آ رہی کہا تھا نا کہ پورے نو بجے مجھے یونیورسٹی چھوڑ دینا