Thanks Wanda
سرد راتوں کے مہکتے ہوئے سناٹوں میں
جب کسی پھول کو چومو گے تو یاد آؤنگا
میں چاہتا ہوں تم کہیں بھی اب بیاہ دی جاؤ
میں چاہتا ہوں تمھیں کوئی مزید اب میرا نہ کہے
ایسے تنہائی میں رو رو نہ گنواؤ خود کو
میں جو آ جاؤں تو سینے سے لگا کر رونا🔥
🌃 🌉 good night 💤🌉
تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے، کمال کرتا ہے💔✌
لوگ کہتے ہے تمہیں نقصان پہنچے گا
تم جس سے بھی ملتے ہو مخلص ہو کے ملتے ہو
“ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔”
“پتا ہے مجھے با رش کیوں پسند ہے
یہ برستی ہے اداس لوگوں کی طرح۔”
“سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا”
” اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ! ۔ ” 💔🙂
تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی
💕 Jumma Mubarak ❣️ Darood e pak Parhyn....!
Happy rainy weather ☁️☁️☁️☁️☁️☁️

چاہتا ہوں کہ میرےطرح کا نقصاں ہو تجھے
اور پھر میں بھی کہوں “اس میں بھلائی ہوگے
“اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯
it's raining here Alhamdullilah 🍀🍀
“میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے
تیرا ساتھ چند لمحوں کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain