pyar manga tha gham de gye Hain ....!
Aslaam o Alaikum friends First Sheri Mubarak......

Damadam friends please support kr k hame bhi red Star ⭐ officer bnww do 😐😐😐😐




میں نے اُس وقت میں خود کو اکیلے سمبھال لیا،جس وقت میں لوگ اکثر خودکشی کر لیتے ہیں۔


وہ ایک ایک قدم مجھ سے دور ہوتا گیااسے پتہ تھا یہ سب ایک دم نہیں کرتے
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھریہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہےکسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے
یونہی بس بول دیتا ہوں، طبیعت ٹھیک رہتی ہےوگرنہ وہ اُداسی ہے کلیجہ منہ کو آتا ہے
تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نےجہاں “تو” لگتا تھا وہاں ” آپ” لگایا میں نے
19 year's waly yahan na aya kren please

جب لیہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
جب نئی چاہتیں مل جائیں تو پرانی کیسی”
ایک بات پوچھنی تھی آپ سب لوگوں سے _😎
جانو کے اگے”ر”لگا کے اُس کی قربانی کی جاسکتی ہے _ 🤩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain