Damadam.pk
Docter_Wasil_Noorclinic's posts | Damadam

Docter_Wasil_Noorclinic's posts:

Docter_Wasil_Noorclinic
 

اس سے پہلے کہ ــــ دن سنور جاتے
اس نے آنکھیں ہی پھیر لیں مجھ سے

Docter_Wasil_Noorclinic
 

HàppY Ñéw Yëar 1,1,2024

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ملاقاتیں نہیں ممکن احساس ہے لیکن
تمہیں ہم یاد کرتے ہیں بس اتنا یاد رکھنا تم
Good evening 🌃

Docter_Wasil_Noorclinic
 

🙃🥀:"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔"
🖤🤕🥀

Docter_Wasil_Noorclinic
 

کچھ لوگ محبت کے نام پہ شروع میں اتنی توجہ دیتے کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے،
ہمارى بےرخی سے دئیے جواب پر ہزار بار پوچھتے ہیں، منتیں کرتے ہیں۔
اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب ہماری طویل خاموشی بھی ان پر اثر نہیں کرتی، ہماری بےرخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے۔

Docter_Wasil_Noorclinic
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
سامنے عشق ہو،اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا

Docter_Wasil_Noorclinic
 

پڑھ رہے ہیں ہم بھی عشق کی کتابیں.....
بن گئے وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں....

Docter_Wasil_Noorclinic
 

آج کل میاں بیوی کے درمیان میاں بیوی جیسی الفت اور محبت پیدا نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے۔

Docter_Wasil_Noorclinic
 

شادی کروں گا ٹیچر سے سنا ہے بہت پیار کرنے والی اور وفادار ہوتی ہیں
ہے یہاں کوئ ٹیچر

Docter_Wasil_Noorclinic
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

Docter_Wasil_Noorclinic
 

🖤🥀____کبھی تو مل پہلی_____🖤🥀
🖤🥀____ ملاقات کی طرح____🖤🥀
🖤🥀___ کیوں بگڑا ہی رہتا ہے___🖤🥀
🖤🥀___ میرے حالات کی طرح____🖤🥀
🖤🥀____ وہ اک شخس جو لگے____🖤🥀
🖤🥀___ جان سے بھی پیارا _____🖤🥀
🖤🥀____وہ وقت تو دیتا ہے ____🖤🥀
🖤🥀___ مگر خیرات کی طرح 🖤🥀. 💕🌹

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میرے ذہن سے ماضی کو مٹا دے یارب🤲
کمبخت نے میرا حال تباہ کر رکھا ہے💔😔

Docter_Wasil_Noorclinic
 

جسے حاصل ہوئی وہ لکھے خوشنما اس کو
ہمارے لیئے تو اک ناکام تجربہ ہے محبت🖤

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میں جانتا ہوں، میں اپنے ساتھ بُرا کر رہا ہوں،
یقین کر میرے بس میں ہوتا تو میں بچالیتا خود کو......

Docter_Wasil_Noorclinic
 

خود ہی ہیں باعثِ تکلیف ہم اپنے لیے محسن
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں 💟🔥

Docter_Wasil_Noorclinic
 

یہ سن کر محبت سے اعتبار ہی اٹھ گیا
😪😪🤦🤦
آپ کا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پر مصروف ہے⁦

Docter_Wasil_Noorclinic
 

خفا نہ ھونا ، میری جُرأتِ تخاطب پر
تمہیں خبر ھے میری زندگی کی آس ہو تم

Docter_Wasil_Noorclinic
 

جبــــ لوگــــ آپــــ کا مقابلـہ نہیـں کـر سکتـــے
وہ آپــــ ســـے نفرتــــ کرنـــے لگــــ جاتـــے ہیـں♥️🌸✨

Docter_Wasil_Noorclinic
 

اس نے کہا الوداع ، ہم نے کہا شکریہ 🖤
اس نےکہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا تخلیہ..!!🔥

Docter_Wasil_Noorclinic
 

سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں ۔۔!
کون مرتا ہے پھر کسی کے لئے ۔۔۔!!
GôôD ÑïghT