*مُحبّـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ت چہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘رے نہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘یں دیکھـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘تی مُحـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘بّت تـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘و🥀🌼*
*چاہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ت احتـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘رام اور پاکـ٘ـ٘ــ٘یزہ جـ٘ـ٘ـ٘ذبات دیکـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ھتی ہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ے💝🌸*
👑
⏰ : اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے.
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے
بری عادت ہے، کہاں جاتی ہے
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک، کہیں پہ پڑے رہے
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی