مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھریہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہےکسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے
یونہی بس بول دیتا ہوں، طبیعت ٹھیک رہتی ہےوگرنہ وہ اُداسی ہے کلیجہ منہ کو آتا ہے
تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نےجہاں “تو” لگتا تھا وہاں ” آپ” لگایا میں نے
19 year's waly yahan na aya kren please
جب لیہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
جب نئی چاہتیں مل جائیں تو پرانی کیسی”
ایک بات پوچھنی تھی آپ سب لوگوں سے _😎
جانو کے اگے”ر”لگا کے اُس کی قربانی کی جاسکتی ہے _ 🤩
*مُحبّـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ت چہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘رے نہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘یں دیکھـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘تی مُحـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘بّت تـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘و🥀🌼*
*چاہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ت احتـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘رام اور پاکـ٘ـ٘ــ٘یزہ جـ٘ـ٘ـ٘ذبات دیکـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ھتی ہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ے💝🌸*
👑
⏰ : اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے.
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے
بری عادت ہے، کہاں جاتی ہے
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک، کہیں پہ پڑے رہے
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
Chupair aor jhapi waly D,D Ko kon kon miss krta hay guy's 🤔
******
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا کبھی اس سے بات کرنا
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے
بری عادت ہے، کہاں جاتی ہے
اس سے پہلے کہ ــــ دن سنور جاتے
اس نے آنکھیں ہی پھیر لیں مجھ سے
HàppY Ñéw Yëar 1,1,2024
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain