peep Peep Hato bahi Both Rash Hai Aj DAmaDam py 😅😅😅
زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اُداس خط ہے! 😌
Good Evening 🌆✨
جس شام کو تُو نے چھوڑا تھا
اس شام سے آگے نہ جاسکا پھر میں
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💥💥
❤️❤️اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
good morning Dosto 🤗
NIGHT QUOTES...
جب زمین تمہیں تنگ لگے اور تمہارا دل بے چین ہو تو آسمان کی جانب دیکھنا نم آنکھوں سے مسکرانا اور کہنا
اچھا تو ایسے راضی۔۔۔!!!
تو میں بھی ایسےراضی۔۔۔!!!❤
Subha ba Khair........!
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے
میں ہاتھ اْٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں یہ ممکن ہے بھلا..🤲
تو شامل ہے میری دعاؤں میں آمین کی طرح💖💖
نہ جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزاروں کرتے ہیں
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے
سفر میرا بہت مختصر رہا تمہارے ساتھ
مگر یاد رہ گئے تم مجھے عمر بھر کے لئے 💯🖤
بےوجہ اداسیوں کا بھی کوئی حل نہیں ✨💫
زندگی مُسکرا کر جیو 🔥
خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں🍂.
🇪🇮🇩 🇲🇺🇧🇦🇷🇦🇰
*Asʟᴀᴍ ᴏ ᴀʟɪᴋᴜᴍ.*
Oɴ ᴛʜɪs ʙʟᴇssᴇᴅ ᴏᴄᴄᴀsɪᴏɴ ᴏғ Eɪᴅ, ᴡɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴊᴏʏ, ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss, ᴘᴇᴀᴄᴇ ᴀɴᴅ ᴘʀᴏsᴘᴇʀɪᴛʏ! Eɪᴅ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ! Tʜᴇ ᴍᴀɢɪᴄ ᴏғ ᴛʜɪs ᴅᴀʏ ʙʀɪɴɢ ᴀ ʟᴏᴛ ᴏғ ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss ᴀɴᴅ ʙʟᴇssɪɴɢs ɪɴ ʏᴏᴜʀ ʟɪғᴇ ᴛʜᴀᴛ ᴡɪʟʟ ғɪʟʟ ʏᴏᴜʀ ʜᴇᴀʀᴛ ᴡɪᴛʜ ᴊᴏʏ. Wɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴀ Hᴀᴘᴘʏ Eɪᴅ.
*𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭,
ہٹا کر زُلف چہرے سے نہ چهت پر شام کو جانا
کہیں کوئی عید نہ کرلے ابهی رمضان باقی ہے 😁
کوئی ہے جو ہم پر مر مٹے🖤😂😂
ھم رویوں سے آشنا لوگ 🥀
ھم اہم ھونے کا وھم نہیں پالتے🥰🥰🥰
رپورٹ عدالت میں جمع: نااہلیاں: چیف کا امتحان | شہباز شریف کی پکڑ: جھوٹ بے نقاب: الیکشن ہوگا | نئے آپریشن کی تیاری: کپتان کا مؤقف | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ,😯😯😯
نہ ہی مذہب, نہ کوئی قوم, نہ فٍرقہ اس کا....
مفلسی جس پر بھی آئے_____ کمال آتی ہے...
یوں بات بات پر جان مت حاضر کیجئے۔
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ نہ لیں💯💔
کیسے پَلکوں سے گِرے اور زمیں بوس ہوئے
دِل سے اُترے ہوئے لوگوں پہ تَرس آتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain