کبھی فرصت ہی نہیں ملتی آنسو نہ بہانے سے
ہزاروں غم ملیں ہیں اک تیرے دور جانے سے
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
الجھنیں اتنی کہ کتاب لکھ دوں۔۔۔۔!!
صبر اتنا کہ ایک لفظ بھی نہ کہوں ۔۔۔!!!🥀🥀🥀
مٹی کی محبت ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں کہ واجب ہی نہ تھے
حسن، خوب صورتی، رنگ و روپ
فارسی بمعنی دیدار، صورت، چہر بھی مستمعل ہے
اس کے لیے بھی کیا رونا ، جو کسی اور کے ساتھ خوش ہو🎀🦋
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں☺
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں۔۔۔❤
تاحال جو بھی وفادار ملا حد سے زیادہ اداکار ملا🖤🥀
~_ "" 🖤 _ ~
*اِســــــــں کائنات میــــں ... انسان کے علاوہ ... ہر چیز پر ... اعتبار کیا جا سکتا ہے .........!!!*
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*Good Morning←🦋*
جب تک خود پر نہیں گزرتی🙂✨
احساس اور جزبات مزاق لگتے ہیں♥️
اسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم 🥀❤️🌸
🌹
اسکی گفتگو مجھے شفا لگتی ہے 🥀🌸♥️
🥰🌸
*لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗*
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁🤣🤣🤣🤣🤣
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں😔
💕آنکھوں کی چمک __ پلکوں کی شان ہو تم.....💕
😍چہرے کی ہنسی __ لبوں کی مسکان ہو تم.....💕
😘دھڑکتا ہے دل بس __تمہاری ہی آرزو میں....💕
💕پھر کیسے نہ کہوں __ میری جان ہو تم....💗
🥀شکوے #آنکھوں سے گر پڑے ورنہ🥀
🍂لفظ ہونٹوں سے کب کہے #ہم نے🍂
.
👉W
زونگ والے 10MB دیکر ایسے مبارکباد دیتے ہیں_"
جیسے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ نکل آیا ھو🙄🙄
یہ حسیں وادیاں ، یہ کُھلا آسماں
آگئے ہم کہاں اے میرے ساجنا۔۔۔۔۔🖤
دید جمال حق ہوئ حسن نگار دیکھ کر
بن گۓ ہم بت پرست صورتِ یار دیکھ کر
😘❤🌹
اسلام وعلیکم 🥀
صبح بخیر😍
یہ لیجئے، منہ میٹھا کیجئے
محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨❤
سات پردوں میں رہ رہی ہو تُم
چرخ کی جانشین لگتی ہو
مَیں محبّت کے میم سا اُور تُم
عشق اوّل کا شین لگتی ہو 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain