Damadam.pk
Docter_Wasil_Noorclinic's posts | Damadam

Docter_Wasil_Noorclinic's posts:

Docter_Wasil_Noorclinic
 

وہ واقف ہے میری حالت سے 😔
وہ پھر بھی مجھے اذیت دیتا ہے 💔
*~__________________~*

Docter_Wasil_Noorclinic
 

چین سے پاکستانی عوام کیلئے دو بڑی خوشخبریاں
1۔ 我的人家长的🙄
2۔ 我们要么很🤔
"مبارکاں" 🥳😁😂

Docter_Wasil_Noorclinic
 

دل کرتا ھے تیرے سادگی پہ ایک غزل لکھ دوں ،،
لیکن افسوس تیرے معیار کے الفاظ نہیں ملتے ۔

Docter_Wasil_Noorclinic
 

واپس لے آیا ڈاکیہ چٹھی میری
بولا پتہ صحیح تھا پر لوگ بدل گئے💔🥺

Docter_Wasil_Noorclinic
 

جس شام کی قربت میں ہم دونوں بہک جاٸیں
تم میرے شبستاں میں، وہ شام اُتارو ناں! 🔥
W...🤡

Docter_Wasil_Noorclinic
 

تجھ کو میری ذات سے رغبت نہیں معلوم ہے. 💔
فرض کر! بیٹھے بٹھائے محبت ہو جائے تو پھر ؟💕
💮🏵🌼
🌺🌻🌾🌴
🌱🍁
تجھ کو میری ذات سے رغبت نہیں معلوم ہے. 💔
فرض کر! بیٹھے بٹھائے محبت ہو جائے تو پھر ؟💕
🌹
💐🌸
تجھ کو میری ذات سے رغبت نہیں معلوم ہے. 💔
فرض کر! بیٹھے بٹھائے محبت ہو جائے تو پھر ؟💕
🌹
💐🌸
تجھ کو میری ذات سے رغبت نہیں معلوم ہے. 💔
فرض کر! بیٹھے بٹھائے محبت ہو جائے تو پھر ؟💕
💐

Docter_Wasil_Noorclinic
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ہم محبت میں مبتلا ہو کر
خود کو مشکل میںڈال بیٹھے ہیں
😢

Beautiful People image
D  : Ajizi......! fitrat Mai Hai....! - 
Docter_Wasil_Noorclinic
 

.q1 Friends juma Mubarak ❣️🌻🔆

Docter_Wasil_Noorclinic
 

🍁#_____________🍂
ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍
پھر جب اپنا دل💔 #ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁 #_____________ 💔🥀
WAsil........

Docter_Wasil_Noorclinic
 

عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کر دے
بلکہ عورت تو وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کر دے !!!

Docter_Wasil_Noorclinic
 

وہ جانتا هے اس کے ہونے سے سکون هے
لیکن پھر بھی وہ گُفتگُو ادھوری چھوڑ جاتا ھے۔❤
Good morning 🌄

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
#ARYNewsUrdu

Docter_Wasil_Noorclinic
 

❝😂❞
- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں___؟؟؟🙄🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے بیہوش ھو گئےبیڑاغرق ھو گیا 😜😂🙈😝
😂😂😂🤭🤭😂😂

Docter_Wasil_Noorclinic
 

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے🥀🙂

Worlds every tomato 🍅🍅
D  : Worlds every tomato 🍅🍅 - 
Docter_Wasil_Noorclinic
 

Good night 😴

Docter_Wasil_Noorclinic
 

بوجھ تھا اک شاید جو اتر گیا ہے
مجھ میں جو میں تھا وہ مر گیا ہے
کیوں نہ میرے حال پہ تم ترس کھاؤ
میرا محبوب تھا دل سے جو اتر گیا ہے
Take care ~ 🥀°

Docter_Wasil_Noorclinic
 

" اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا
، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂🥀