تم افسانہ قيس کيا پوچھتے ہو
آؤ ہم تم کو ليلٰی______بنا ديں.🙈
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں 💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،🤷♂
گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی
بہتر ہے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ !🔥
ہاں وہ ایک شخص، میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے ❤️🥀🥺
,ہمیں تم سا کو ئی مل جا ئے نہ ممکن سہی لیکن
تمہیں بھی کو ئی ہم سا مل جائے بڑا مشکل سا لگتا ہے۔
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
🙂❤💞
ھم رویوں سے آشنا لوگ 🥀
ھم اہم ھونے کا وھم نہیں پالتے🥰🥰🥰
تم کو جو دیکھ لوں نَم آنکھیں بھی ، ہولے سے ہنسنے لگتی ہیں* 🙂🖤🌸🥀
میری دیوانگی کا کِیا ہوگا,, _____*💔 ‼ 👉 ❗ ❣ تُم تو عادی ہو بھول جانے کے,, ______*💔 ‼
*آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢*
*وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤*
"- شرماؤ نہیں، کرلو مجھے میسج! 😌
شرماتے ہی رہو گے تو بات آگے کیسے بڑھے گی 🙈
...just fun
سنگل ہونے کا سب سے بڑا فائدہ پوری رضائی اپنی ہوتی ہے🤣🤪😁😁
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ❤️🩹
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ💔❣️😔😔
نظر انداز کرتے ہو تو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے🥀
انہی نظروں سے ڈھونڈو گے , نظر جب ہم نہ آئیں گے🥺
-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸
Good Evening 🌆🌆
,
,
,
*روکتا ہوں تو کہتے ہیں جانے دو مجھے۔۔!!*
*جانے دیتا ہوں تو کہتے ہیں اتنی چاہت تھی بس*
🥺🥀❤🩹💫🌍
کبھـی اندر کی گھٹن سے دل و دماغ إسں حد تک تکلیف میں آ جاتا ہے ... کہ رو لینے سے بھی سکون حاصل نہیں ہوتا🦋
🥀💔
*کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی*😘
*کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح*💔
❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤
*آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢*
*وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤*
Night 🌃 Quotes
,
,.
,
*یہ زندگی ہے..*
*الجھے گی نہیں تو سُلجھے گی کیسے ؟*
*بکھرے گی نہیں تو نکھرےگی کیسے ؟*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain