اب اپنا اختیار ہے چاہے جہاں چلیں
رہبر سے اپنی راہ جدا کر چکے ہیں ہم
Lets Welcome To 2023......
تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں
مرا تن مور بن کر ناچتا ہے
Anyone for friendly talk??
اب اپنا اختیار ہے چاہے جہاں چلیں
رہبر سے اپنی راہ جدا کر چکے ہیں ہم
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
تیری آنکھیں شہر بنتی جارہی ہیں دوستا
ہم مضافاتی بھی تجھ میں گمشدہ ہو جاءیں گے
unfollow Someone.....!
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
تھوڑا مومن ہوں، تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
Dekh Kar Tujhe Dukh Mein Yun Ehsas Hota Hai,
Jaise Aaine Mein Khara Mera Aks Udas Hota Hai
Aik Safar Tha Jo Guzar Gaya,
Koi Nasha Tha Jo Utar Gaya
😊😊😊😊
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہے
کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے
ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں وصی
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
بے وفا دنیا میں ساری زندگی کون ساتھ دے گا؟
لوگ تو ہاتھوں سےدفنا کر بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سے ہے؟
اب کبھی یاد وہ آ جائے تو ہم سوچتے ہیں
وقت نے چھین لی کس کس کی تمنا ہم سے
اک لاحاصل تمنا نے
گرا کر رکھ دیا معیار میرا
خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ
میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے
اور پھر تم تو میری طلب کی وہ حد ہوں کہ
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے ہمدم
مجھے آپ سے محبت ہے حدِ انتہا تک
مجھے بیان کرنا نہیں آتا سمجھنا آپ کے بس کی بات نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain