Damadam.pk
Docter_Wasil_Noorclinic's posts | Damadam

Docter_Wasil_Noorclinic's posts:

Docter_Wasil_Noorclinic
 

آسانی سے کوئی مل جائے تو اسے قسمت کہتے ہیں
سولی پر چڑھ کر بھی جو نہ ملے اسے محبت کہتے ہیں

Docter_Wasil_Noorclinic
 

کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن
میرا جزبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے

Docter_Wasil_Noorclinic
 

Good night 😴

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میرا نام تک جو نہ لے سکا جو مجھے قرار تک نہ دے سکا
جسے اختیار تو تھا مگر مجھے اپنا پیار نہ دے سکا

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ہزاروں سے بات بگڑی تھی جب تجھے اپنایا تھا
مگر تو بھی وہی نکلا جو لوگوں نے بتایا تھا

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں تمہیں
جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا

Docter_Wasil_Noorclinic
 

اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میں ایک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص
جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں

Docter_Wasil_Noorclinic
 
- mita diya gya -
Docter_Wasil_Noorclinic
 

اب کبھی یاد وہ آ جائے تو ہم سوچتے ہیں
وقت نے چھین لی کس کس کی تمنا ہم سے

Docter_Wasil_Noorclinic
 

اک لاحاصل تمنا نے
گرا کر رکھ دیا معیار میرا

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میں نے بھی بدل دیے اصولِ زندگی
اب جو یاد کرے گا وہی یاد رہے گا
"*Good""Morning"*

Docter_Wasil_Noorclinic
 

کیا برا ہے کہ میں اقرارِ محبت کر لوں
لوگ ویسے بھی تو کہتے ہیں گناہگارمجھے

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ہہ فطرت یہ عداوتیں یہ اندازِ گفتگو
سنبھل جاؤ تم تمہیں محبت ہو رہی ہے

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن
میرا جزبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے

Docter_Wasil_Noorclinic
 

کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں؟
کہا نہ آخری سانس تک تیرے ہیں

Docter_Wasil_Noorclinic
 

اپنی سانوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں

Docter_Wasil_Noorclinic
 

ی اک تماشا ہے عشق و محبت میں
دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے