تیری بانہوں میں آکے بھول گئے💛💛 تھے گلے جتنے اس جہاں سے
تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا تمہی کو ہم نے😘😘 چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا
کیا پتہ تھا کہ محبت ہو جائے گی تُم سے مجھے🥰🥰 تو بس تیرا مُسکرانا اچھا لگا
تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا تمہی کو ہم نے😘😘 چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا
مِلتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا اِک تم سے 💗💗مُلاقات کا ارمان بہت ہے
محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ
ہے تیری ڈھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ
اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
good night 😴
تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی
ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم
اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا
کاش کے مل جاۓ مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے
تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی
ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
so boring ya Chutti Kyu aty hyn Yar...
Tumhe Yaad Karna Bhi Ek Ehsas Hai
Esa Lagta Hai Ki Jese Tu Har Pal Mere Sath Hai
تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو
مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ
Rukh_e_Yaar” Par Likh Easa KaLaaM “Ay Dil_e_Nada’n
Jis Ko Bhi Sunao’n Wo Tery DeeDaaR_ Ko Tarsay
کوئی ایسا ورد بتاؤ لوگو مہز گفتگو جب یار ہو
وقت تھم۔جائے
رک جائے
ہائے۔۔۔ٹھہر جائے
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
good afternoon 🌞
تاج محل ہمارے لیے بیکار ہے
😆😆کیونکہ روز بدلتی ہماری ممتاز ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain