aslaam o Alaikum good evening friends
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
95% fake I'd Jo girl bany phr rhy hen🙄🙄🙄
یہ جو آہ و نالہ و درد ہیں کسی بے وفا کی نشانیاں
یہی میرے دن کے رفیق ہیں یہی میری رات کی رانیاں
Mubarak 💞SBP reveals Rs75 commemorative banknote
Currency note will be available for public issuance on Sept 30
All🌹🌹
زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے
ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا
کتنے غمگین ہیں یہ باہر سے ہنسنے والے
لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں
جو چھوڑ جائے راستے میں وہ ہمسفر نہیں ہوتے
تعلق مختصر تھا لیکن یاد رہے گا عمر بھر
غیروں سے باتیں سن کر اپنوں سے بحث نہیں کرتے
زندگی ایک آئینہ ہے
اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے
تو بیزار ہوتے جائیں گے
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے
تو مسکراتے چلے جائیں گے
بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ شادی اپنی فطر ت میں نہ چنگی ہے نہ ما ڑی ہے
اے غم زندگی نہ ہو ناراض
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
کیا جو پہلی بار ان آ نکھوں کا نظارہ
اس حادثے میں کھو گیا دل ہمارا
ہمارے دل میں تو پیا ر ہی پیار ہے
مگر کو ئی نہ محبت کرنے کو تیار ہے
تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر
مجھے اکثرچائے ٹھنڈی پینی پڑتی ہے
😁😁
"Meri Poetrys Samhdarun k liye hotty hen"
...
کیا کہوں کیسا ستم غفلت سے مجھ پر ہو گیا
قافلہ جاتا رہا میں صبح ہوتے سو گیا ...
جہاں میں ہونے کو اے دوست یوں تو سب ہوگا
ترے لبوں پہ مرے لب ہوں ایسا کب ہوگا ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain