Damadam.pk
Docter_Wasil_Noorclinic's posts | Damadam

Docter_Wasil_Noorclinic's posts:

Docter_Wasil_Noorclinic
 

SOMEONE SPECIAL....
دل میں رکھتا ہے نہ پلکوں پہ بٹھاتا ہے مجھے
پھر بھی اک شخص میں کیا کیا نظر آتا ہے مجھے ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

GOOD NIGHT 😴
جو ہونے والا ہے اب اس کی فکر کیا کیجے
جو ہو چکا ہے اسی پر یقیں نہیں آتا ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

جب بھی ملتی ہے مجھے اجنبی لگتی کیوں ہے
زندگی روز نئے رنگ بدلتی کیوں ہے ...??

Docter_Wasil_Noorclinic
 

تیرے وعدے کو کبھی جھوٹ نہیں سمجھوں گا
آج کی رات بھی دروازہ کھلا رکھوں گا ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

جہاں میں ہونے کو اے دوست یوں تو سب ہوگا
ترے لبوں پہ مرے لب ہوں ایسا کب ہوگا ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

"Poet By Me"
ہجوم درد ملا زندگی عذاب ہوئی
دل و نگاہ کی سازش تھی کامیاب ہوئی ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

"Jume Ka Din Mubarak Aghaz e Darood ek Pak Se.....!
سہارا چاہیے سرکار زندگی کے لیے
تڑپ رہا ہوں مدینے کی حاضری کے لئے...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

Jume Ka Din Mubarak ❣️
کس سَمت چل پڑی ہے خدائی میرے خدا
نفرت ہی دے رہی ہے دِکھائی میرے خدا...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشہ نہ بنا ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

اب جو لوٹے ہو اتنے سالوں میں
دھوپ اتری ہوئی ہے بالوں میں ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو
تیرا لباس ہوں میں اور میرا لباس ہے تو...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

"Poet By Wasi Shah"
نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے...🌹🌹

Docter_Wasil_Noorclinic
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو🌹🌹
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
🌹🌹...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

غم بہ دل شکر بہ لب مست و غزل خواں چلیے
جب تلک ساتھ ترے عمر گریزاں چلیے ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی نہ کسی کو فکر رفو کی ہے
نہ کرم ہے ہم پہ حبیب کا نہ نگاہ ہم پہ عدو کی ہے ...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

Ahmed Faraz....!
چلا تھا ذکر زمانے کی بےوفائی کا
تو آگیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے
پر دل کی اداسی ، نہ در و بام سے اترے...

Docter_Wasil_Noorclinic
 

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ...