سوچا بھي ہے اے مرد مسلماں کبھي تو نے
کيا چيز ہے فولاد کي شمشير جگردار ...
اپنے آنچل میں چھپا کر مرے آنسو لے جا
یاد رکھنے کو ملاقات کے جگنو لے جا...
تم ہو میرے لیے پیچیدہ سوالوں کی طرح
کاش آ جاؤ نظر دن کے اجالوں کی طرح...
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا...
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیے
ہجر میں کرنا ہے کیا؟ یہ تو بتاتے جایئے...
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا ...
خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن
میں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھا...
تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے
جو پتے زرد ہو جائیں وہ شاخوں پر نہیں رہتے...
کبھی عِشق سَاز ازل میرا ، مجھے سوز کی وہ کتاب دے
جو لحد میں جا کے بیاں کروں، تو فرشتہ بھی نہ جواب دے
یا تُو آ کبھی یا بُلا مجھے ، یا تو سُن میری یا سُنا مجھے🙏
یا چُھپا مجھے بھی نقاب میں ، یا اُتار رُخ سے نقاب دے
میرا کیا فنا ٕ سے ھے واسطہ ، میرا نام داٸم ازل سے ھے🙏
میرا ختم حِساب کِتاب ھے ، کوٸ جا کے اَپنا حِساب دے
ستمگروں نے ہمیں مہلتِ دعا بھی نہ دی
ہمارے خواب تھے کچھ بستیاں بسانے کے...
*" اُس سے کہوں گا کہ ؛ اچھی نیند آتی ہے ، نہیں بتاؤں گا کہ ؛ نیند کی دواؤں سے! ۔"*🙂💔
*
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"❤
پتوں کی طرح بکھرا تھا زمانے نے مجھے🍂🍂
پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی🔥🔥
اندھیروں نے گھیرا مجھے ہر طرف سے
کبھی روشنی کی کرن بن کے لوٹ آ...
تیرے لیے یہ دل کبھی پتھر نہیں ہوا
تیری طلب رہی تُو ہمسفر نہیں ہوا...
آٶ بتاٶں تم کو کہ میرے کیا ہو تم
تہجد کی دعا ہو تم میری رب سے واحد استجا ہو تم...
وقت اک جیسا نہیں رہتا بدل جائے گا
تیری چاہت میں جو بکھراہےسنبھل جائےگا...
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ ...
MIRZA GHALIB....
دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو...
یہ کس خلش نے پھر اس دل میں آشیانہ کیا
پھر آج کس نے سخن ہم سے غائبانہ کیا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain