کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے
پھر چھوڑ دے محبّت کوئی اور کام کر
سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں
اب جو لب کھولوں گا تو بہت تماشا ہو گا
برباد بستیوں میں٬ کِسے ڈھونڈتے ہو تم؟؟
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے
مِل رہا ہے٬ نہ کھو رہا ہے تُو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تُو
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !!
روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟
کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کے جیتیں تابشؔ
عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے
کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال
یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے
Chehre saje saje hain tou dil hain bujhe bujhe
Har shakhs main tazad hai din raat ki tarah
Ye judaiyon k raaste bari door tak gye hain
Jo gya wo phir na aya, meri baat maan jao
زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم
ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں
محبت میں زبر دستی ا چھی نہیں ہوتی
جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا
چاند کی چاہ میں
گھر سے نکلے تھے ہم
پھر صبح ہوگئی
زندگی پہلے لگتی تھی کتنی حسیں
آج کیا ہوگی
تم نے دی تھی مجھے
زندگی کی دعا
آج لگتا ہے وہ
بدعا ہو گئی
تجھکو چاہا ہے
سانسو ں سے بڑھ کر صنم
یہ محبت ہی میری خطا ہوگئی

سخت ازیت پسند ہوں میں
جہاں رو رو کے مر جانا چاہے
وہاں مسکرا دیتا ہوں
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا
ہم بدلیں تو کروٹیں بدلتے رہ جائو گئے
یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے
Happy Rainy Night 😉😉
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر
ہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے
رات کے پچلھے پہر آکے جگا دیتی ہے
یاد ان کی گویا تہجد کی اذان ہوں جیسے
Kitna aasan tha, tere hijar main marna jaana
Phir bhi ek umar lagi, jaan se jaty jaaty
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain