اسلامیہ یونیورسٹی کے تحت بی۔اے/بی ایس سی کے امتحانات 8 جون سے متوقع ہیں۔۔حکومت کی طرف سے دئے گئے SOPs کے مطابق امتحان کو یقینی بنایا جاے گا۔تمام طلبا و طالبات امتحان کی تیاری جاری رکھیں۔ پروفیسر عبدالقیوم
یونیورسٹیاں اپنی پالیسیوں کے مطابق اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے جاری کردہ ہدایات اور ایس او پیز کے مطابق امتحانات کے شیڈول کا فیصلہ کریں گی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود