توجہ فرمائیں عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی۔ اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتاسمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہےزیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نا ہو جائے