دل دکھانے پر بھی جو آپ سے شکایت نہ کر سکے ۔
یقین کیجیے!
اس شخص سے ذیادہ محبت آپ کو
کوئی نہیں کر سکتا 🔥
یہ بھی کیا زندگی ہے؟
وہ میرے سسرال بیٹھا ہے
اور میں اس کے سسرال۔
🤭😁
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا
دل کے کالوں سے اللہ بچائے
I want a person who comes into my life by accident.....and stays on purpose....
Still waiting for something that won't happen....🥀
We girls just want a Handsome, Namazi, six pack , billionaire guy who can cook!
😁🥰🥰
دلوں میں رہنا سیکھیے غرور میں تو سب ہی رہتے ہیں
کاش کوئی ایسا ہو...... مرشد!....... جو مجھ سے بھی زیادہ میری خاموشی کو سمجھے 🥀
Don't be
attached
to things,
be free.
کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت میں
آخر ہم نے بھی تو بہت دل دکھائے تھے
ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ
نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات
💚💚
مختصر زندگی، طویل الجھنیں
خود غرض رشتے، تنہا انسان
اور کچھ درد ایسے بھی ہے ۔۔۔۔
۔۔۔۔جو ہمارے ختم ھونے کے بعد ختم ہو گے
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..
جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
جمعہ
به نغمه فصل گل لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزان لا الہ الااللہ
کون آنکھوں میں چُھپے کرب کو پڑھتا ہے
!لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں.
Life Is Like An Ice cream
Enjoy It
Before It Melt,
میں صرف گفتگو پہ غور کرتی ہوں ,,,سامنے والے کا معیار مجھے خود بخود سمجھ میں آجاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain