Damadam.pk
Doll-Pari12's posts | Damadam

Doll-Pari12's posts:

Doll-Pari12
 

نہ جانے کتنے مدت سے دل میں ہے یہ عمل جاری
ذرا سے ٹھیس لگتی ہے بہت سا ٹوٹ جاتی ھوں
😑😑

Doll-Pari12
 

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
!!!خدا کرے جوانی تیری رہے بے داغ

Doll-Pari12
 

Soch achi honi chahye kiun k nazar ka elaj mumkin hai nazariye ka nahi!

Doll-Pari12
 

وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوٸی چاہ کر خود کے لٸے اداسیاں نہیں خریدتا۔۔۔

Doll-Pari12
 

میں خوش ہوں اس پر جو میرے رب کی رضا ہے

Doll-Pari12
 

Finding yourself is better than finding others...

Doll-Pari12
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہیئے*
*ہمارے ارد گرد خیر خواہ کم*
*اور خامخواہ والے زیادہ ہیں*

Doll-Pari12
 

خاموشی بہت کچھ کہتی ہے۔۔۔۔
کان لگا کر نہیں، دل لگا کر سنیں

Doll-Pari12
 

کسی سے محبت ہو جاۓ تو خود کو سنبھالا جاسکتا ہے
لیکن اگر کسی کی عادت ہو جاۓ تو خود پر اختیار نہیں رہتا۔

Doll-Pari12
 

ہم تو وہ ہیں جو خدا کو بھول گئے
!!!تم میری جاں کس گمان میں ہو

Doll-Pari12
 

مت بتانا بھکر جائے تو کیا ہوتا ہے
نئی نسل کو نئے خواب سجانے دو

Doll-Pari12
 

ڪـچھ چھـــوڑ گـــئے اور ڪـچھ ڪـو چـــھوڑ دیـــا

Doll-Pari12
 

Don't Prove Yourself
Improve Yourself!

Doll-Pari12
 

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا دے__❤️
"وعدہ ہے تجھے___ ہنس کے گزاریں گے__

Doll-Pari12
 

کیوں سناتے ہو ہمیں ، جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی ، سزا کم تو نہیں

Doll-Pari12
 

کوئی شے ایک سی نہیں رہتی ،
۔۔۔۔۔۔
عمر ڈھلتی ہے ، غم بدلتے ہیں

Doll-Pari12
 

Take Me Back To That Days
.
Where I Sleep Without Overthinking!
😑

Doll-Pari12
 

Ratein Lambi Ho Gae Hain....
Ab Overthinking k Liye Ziada Time hoa Kary Ga!

Doll-Pari12
 

خود کو” آزاد ” کیا، دل سے اُتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے بڑے زور سے ماری دنیا

Doll-Pari12
 

کون سا دکھ بتاوں آپ کو
.....
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں