حدیث نمبر۳: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک بھیجے گااللہ عزوجل اُس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرمائے گا۔مسلم شریف حدیث نمبر۴: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نماز پڑھی حالانکہ رسول اکرم ﷺ بھی موجود تھے، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ بھی تشریف فرما تھے، جب نماز پڑھنے کے بعد بیٹھا تواللہ تعالی کی حمد ثنا ء کی پھر حضور اکرم ﷺ پر درود بھیجا پھر اپنے لئے دعا کی نبی کریم ﷺ نے یہ دیکھ کر فرمایا جو مانگو گے دیا جائے گامانگ دیاجائے گا۔ ترمذی شریف حدیث نمبر۵: حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا قیامت کے روز مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے۔ حدیث نمبر۶: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain