درود شریف اللہ عزوجل کی طرف سے ایک انمول نعمت ہے، درود شریف ایک مقبول عبادت ہےاور درود پاک کے بے پناہ فضائل اور برکات ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے درود شریف کی فضیلت کے بارے میں چند ارشادات درجہ ذیل ہیں
حدیث نمبر۱: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھا اللہ تعالی اُس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے، اُس کے دس گناہ معاف کر دیتا ہے اوراس کے دس درجات بلند کر دیتا ہے۔نسانی شریف
ِحدیث نمبر۲:حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے روز وہ شخص میرے سب سے زیادہ قریب ہوگاجس نےمجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھا ہوگا۔ ترمذی شریف
حدیث نمبر۳: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک بھیجے گااللہ عزوجل اُس پر دس



















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain