سخت نیند میں بند ہوتی آنکھوں میں تمہارا چہرہ آ جانا۔۔۔ اچھا تو لگتا ہے لیکن اداس کر دیتا ہے۔۔۔تمہاری یاد دل پہ حاوی ہو جاتی ہے اور میں اپنے ادھورے خوابوں کے ساتھ نہ جانے کب سو جاتی ہوں🙃 ہیر 🔥
پتا نہیں میں اتنی مضبوط کیسے ہوگئی؟ رنگ برنگے چوزوں کی موت پر ہفتوں سو گوار رہنے والی، من پسند کپڑوں کے نہ ملنے پر رونے والی کیسے ایک پتھر کی مورت بن گئی؟ من پسند انسان کے چھن جانے پر میں روئی نہیں ۔ میں جو کہتی تھی۔ مجھے دلوں سے محبت کے اٹھ جانے سے خوف آتا ہے اپنی محبت کے بچھڑ جانے کے بعد جی رہی ہوں😢💔
خوبصورت عورت فرسٹ چوئس ھوتی ھے خوبصورت مرد کی.... خوبصورت عورت فرسٹ چوئس ھوتی ھے اجوکیٹیڈ مرد کی..... خوبصورت عورت فرسٹ چوئس ھوتی ھے ھر امیر مرد کی..... خوبصورت عورت فرسٹ چوئس ھوتی ھے اچھی فیملی کی.... خوبصورت عورت فرسٹ چوئس ھوتی ھے ھر اچھے برے مرد کی... لکین..... خوب سیرت عورت ھمشه سکینڈ چوئس ھی ھوتی ھے ..... صرف خدوخال کی بنا پر صرف کمپلکشن کی بنا پر روز سنکڑوں لڑکیاں رد ھونے کی آذیت سے گزرتی ھیں.... صرف شادی بیاه کے لحاظ سے ھی نھیں انھیں اپنی روزمره زندگی میں اسے ریجکشنز کا سامنا کرنا پڑتا ھے جس میں ان کا کوئی قصور ھی نھیں____ خوبصورت ھاتھ جلدی پیلے ھو جاتے ھیں پاکیزه انکھیں پردے کے پیچھے روتیں ھیں; 🔥