Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

اِس ہِجر نے ہم سے، مت پُوچھو _کیا کیا تاوان لیا جاناں
وہ رُوپ گنوایا موتی _ جس رُوپ کے تُم شیدائی تھے
🍁
D  : اِس ہِجر نے ہم سے، مت پُوچھو _کیا کیا تاوان لیا جاناں وہ رُوپ گنوایا موتی _ - 
Dr-Ali-11
 

ڈهونڈ "کتابِ "عشق" سے_______فتوٰی قاضی
جو چهوڑ جائے اسکی یاد میں کیسے جیا جائے

انسان کتنی عجیب مخلوق ہے نا
ہمیشہ قدر کرنے والوں کی ناقدری کرتا ہیں 💕
D  : انسان کتنی عجیب مخلوق ہے نا ہمیشہ قدر کرنے والوں کی ناقدری کرتا ہیں 💕 - 
Dr-Ali-11
 

میں کہیں جاؤں ہے تعاقب میں
اس کی وہ جان لینے والی ہنسی 🥀

Dr-Ali-11
 

کوئی ترسے یار دی جھلک لئی,
کوئی کھڑ کھڑ ہسے یار دے سنگ؛
کوئی عشق دے وچ پنج وقتی اے,
کوئی بلھے وانگوں وکھرے رنگ ! 💔

Dr-Ali-11
 

riM Jim aR aPki yaDAin💔💔😭

Dr-Ali-11
 

انہیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
💔💔💔
کہ بات ختم،جذبات دفن،دل ٹوٹے جان چھوٹے...!

Dr-Ali-11
 

محبت میں مبتلا، ایک شخص کے مطابق
دنیا کی کل آبادی، صرف ایک شخص ہے

Dr-Ali-11
 

یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری...

جس شخص نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں
اس شخص کو تو مل رہا ہے، انصاف تھوڑی ہے۔💔
D  : جس شخص نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں اس شخص کو تو مل رہا ہے، انصاف تھوڑی - 
Dr-Ali-11
 

منزلوں کی کیا خبر، جنہیں راستوں سے عشق ھوں

*جب ساری دنیا سو رہی ہو اور آپ #تہجد پڑھ رہے ہو* *تو آپ کی مثال کچھ ایسی ہوتی ہے..*👏💕
D  : *جب ساری دنیا سو رہی ہو اور آپ #تہجد پڑھ رہے ہو* *تو آپ کی مثال کچھ ایسی - 
Dr-Ali-11
 

زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے💔💔
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت 💔

Dr-Ali-11
 

آپ کے خاندان میں
Out of casT
شادی کی اجازت ہے ؟؟؟
#mine #yup 😊

Dr-Ali-11
 

جس شخص نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں
اس شخص کو تو مل رہا ہے، انصاف تھوڑی ہے۔💔

Dr-Ali-11
 

یہ دل تھا ہر لذتِ فریب سے آشنا ،
وہ لاکھ بےوفا سہی
پر مجھے چاہیے تھا یا رب ۔۔

شب کی تنہائی میں جلتی ہوئی آنکھوں کے لئے
کیا یہ کافی  ہے تجھے خواب  میں دیکھا جائے؟
D  : شب کی تنہائی میں جلتی ہوئی آنکھوں کے لئے کیا یہ کافی ہے تجھے خواب میں - 
Dr-Ali-11
 

بیٹھ کر سایہ گل میں حضور،
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا 🥀

Dr-Ali-11
 

روح کی دجھیاں بِکھیر کے کہا جاتا ہے کہ
"خوش رہو..

Dr-Ali-11
 

وہ شام آج تک میرے سینے پے نقش ہے،
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے..!!🖤🙃