تواب طے ہے کہ
پھر
دوبارہ نہیں ملنا
I'll do fiRSt 5 daRe 🤘✌️✌️
💔😙
LEt's stRrT😴🙂🔥
کون سا رشتہ ٹوٹنے پر زیادہ تکلیف ہوتی ہے🖤✨🌸
دوستی ، بھروسہ یا محبت •
راستے خوبصورت ہیں - تٌمہارے ساتھـ'
مـنزل کـی فِلـحال بـات نہيـــں کــرتـــــے •
اگـــر خوش رہنا چاہتـے ہو - تو
دوسروں کی خوشـی دیکھـ کـر 'حسد نــہ کـرو •

عشق سے تنگ ہوں مگر یہ چاہتی ہوں
آخری بار کوئی شخص صرف میرا ہو جائے
💔🖤🥀
🌿🌿۔۔۔۔۔۔ گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن ،،،،،،
🌿🌿۔۔۔۔۔۔ بہت اداس بہت بے قرار گزرے ۔۔۔۔۔۔ گی ،،،،

یوں آو مقدر میں، کے پاکر تمہیں....
عمر باقی خدا کے شکر میں گذرے....
❤❤
" سخت لہجے میں مُجھے چیخ کر کہتا تھا کہ ؛ جا! میں روتی رہتی تھی مگر ساتھ کھڑی رہتی تھی ۔ " 💔🙂
په شېبه شېبه بدلېږي په څو رنګه
ډیرمشکل دى پېژندل دہ انسانانوں..

وفا، اخلاص، قربانی، محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم..
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
جون ایلیا
