زندگی ہہت آساں ہے، مگر مشکل تب ہوتی ہے جب ہم کسی کو اپنے دل میں جگہ دیں، کسی کے لیے ہر وقت میسر رھیں، کسی کے لئے وقت نکالیں، کسی کے لئے عبادت کریں، کسی کے لئے روزے رکھیں، کسی کے لئے منت مانگیں، کسی کو تہجد میں رب سے مانگیں، اس شخص کے لئے ہم ہمارے اپنوں سے دور ہو جائیں، خود کی جگہ اسکے لئے دعائیں مانگیں، اسکی خوشیاں مانگیں، اسکو ٹوٹ کر چاہیں۔ اسے رب کے بعد سب سے زیادہ چاہیں، اور اتنا ٹوٹ کر چاہیں، کے اسکے عشق میں ریزہ ریزہ ہو جائیں، پھر بھی وہ سفر میں کہیں دور چلا جاۓ، تو اس پے درود دم کرتے رہیں، آیت الکرسی پڑھتے رہیں، اسکا شدت سے انتظار کرتے رہیں۔ وہ لوٹ آئے تو ہم شکرانے کے نفل پڑھیں، اسکے سامنے روئیں، اپنے آنسو بہائیں، رو رو کر گڑگڑائیں، اسے اس کو مانگیں، اسکے سامنے بےبس ہو جائیں، تو اس سے پیار کی بھیک مانگیں، اسکے لئے سب کے سام
❤⌚👍 ” اُس ایک شخص کو دیکھ تو آنکھ بھرتی نہیں، اُس ایک شخص کو ہر بار چل کے دیکھتے ہیں__ فراز اسیر ہے اس کا کہ وہ فراز کا ہے، ہے کون کس کا گرفتار ؟ چل کے دیکھتے ہیں__ “