Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

اور پھر میں نے رب سے رو کے فریاد کی اس کو میرے دل سے نکال دے

Dr-Ali-11
 

" انتظار ہے اسکا یہ سچ تو ہے لیکن !🥀
وہ آئے گا نہیں یہ بھی یقین ہے🌚💯

Dr-Ali-11
 

وفا، اخلاص، قربانی، محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم..

وفا، اخلاص، قربانی، محبت 
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم..
D  : وفا، اخلاص، قربانی، محبت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم.. - 
کسی کے لمس کی تاثیر  ھے کہ برسوں بعد
میری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ھیں!!
D  : کسی کے لمس کی تاثیر ھے کہ برسوں بعد میری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ھیں!! - 
Dr-Ali-11
 

اک عمر وہ تھی کہ جادو پہ بھی یقیں تھا
اک عمر یہ ہے کہ حقیقت پہ بھی شک ہے

Dr-Ali-11
 

گزر جائیں گے یہ لمحے انتظار کے بھی 🍁😍
#_

Dr-Ali-11
 

دُوسروں کو ہر وقت *تَولــــــــــــــنے* والے، صاحب
خُود بڑے *ہَـــــــــــــلکے* ہوتے ہیں••👍😏•

Dr-Ali-11
 

Raba! Raba! Zama Raba!!
Lewani shwam pa fikrunu!!💔💔😭

Dr-Ali-11
 

شب معراج
ایک ہی سوال 700 بار دہرایا گیا
میرے محبوب مانگو کیا مانگتے ہو
ایک ہی جواب آیا
میری امت کی مغفرت💕"
فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰهﷺ ❤️

BeSHaK 💖😭😢💔
D  : BeSHaK 💖😭😢💔 - 
Dr-Ali-11
 

ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں
درد بھیجو نہ تم دوا بھیجو

Dr-Ali-11
 

بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں اپنی میں کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے
اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا اپنی پسند کے کپڑے سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے 🖤🔥🥀

Dr-Ali-11
 

یہ فیضِ محبّت ہے، محبّت کے تصدّق
میں اورکہیں ہُوں، مِرا دل اورکہیں ہے
__🙂❤️

Dr-Ali-11
 

مجھے ملنا ھےتم سے اس جھاں میں
جس جھاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ھو

Dr-Ali-11
 

جو نسبت تجھ سے ہے
وہ کیسے کسی اور سے جوڑ لوں....😔🍂
🖤

Dr-Ali-11
 

آپ روئے ہیں یاد کر کہ مجھے.. 😏
چھوڑیئے ناں مذاق کی باتیں..!!💔

Dr-Ali-11
 

آو گے نا صاحب جنازے پہ میرے
میں نے کون سا بار بار مرنا ہے.😢

Dr-Ali-11
 

بعض اوقات ہم اپنی انا کی وجہ سے ایک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں۔ جبکہ ہمارے اندر کا انسان صلح چاہتا ہے
🍁🍂

جو نسبت  تجھ سے ہے
وہ کیسے کسی اور سے جوڑ لوں....😔🍂 
 🖤memories. Uni
D  : جو نسبت تجھ سے ہے وہ کیسے کسی اور سے جوڑ لوں....😔🍂 🖤memories. Uni -