رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم (خاتم النبيين) نے جمعہ کےذکرمیں ایک دفعہ فرمایاکہ اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہےجس میں اگرکوئی مسلمان بندہ کھڑانماز پڑھ رہاہو اور کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو اللہ پاک اسے وہ چیز ضرور دیتا ہے۔ ہاتھ کے اشارے سے آپ نے بتلایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے۔ {صحیح بخاری:935}
میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتی ہوں میں وہ ہوں جس کو اگر پرس سے پیسے نکال کے دئیے جارہے ہو تو دوسری طرف منہ کر کے اگنور کرتی ہوں میں وہ ہوں کسی سے اسکی سیلری پوچھنا معیوب سمجھتی ہوں میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے میں وہ ہوں جس کو پتہ ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رہا ہے لیکن پھر بھی اسکو نہیں بتاتی کہ کہ میں جانتی ہوں سب میں وہ ہوں غصہ کرتے ہوئے یا سیڈ گفتگو کرتے ہوئے جس کے آنسو نکل آتے ہیں میں وہ ہوں جو کسی کو یہ نہیں کہتی کے میں تم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتی اس ڈر سے کہ اگلا انسان اوکے بائے نہ کہ دے میں وہ ہوں جس کو پتا بھی ہوتا ہے کہ اسے مطلب کے لیے استعمال کیا جارہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتی ہوں میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیو دیتے دیتے اپنی قدر کھو دیتی ہوں