Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

تمہاری تصویر دیکھ کر رونے لگتی ہوں
کوئی اتنا پاگل کیسے ہو سکتا ہے؟؟

Dr-Ali-11
 

o AyE nA lAi jAyE nA 💔💔

Dr-Ali-11
 

تمہاری تصویر دیکھ کر رونے لگتی ہوں
کوئی اتنا پاگل کیسے ہو سکتا ہے؟؟
💔💔💔😭😭

Dr-Ali-11
 

تمہیں کھونے کا احساس روح تک کو بے چین کر دیتا

Dr-Ali-11
 

کتنی عجیب بات ہے نا۔۔
تم سے لڑ کر رونے کے لیے بھی تمہاری ہی ضرورت ہوتی ہے😥
کیا تم مجھے اپنا کندھا دے سکتے ہو جس پہ سر رکھ کر رو لوں؟
کیا تم مجھ سے محبت کر سکتے ہو؟
کیا تم میرے ہمسفر بن سکتے ہو؟
🔥

Dr-Ali-11
 

جس کے ذرا سا بیمار ہونے پہ تم بے چین ہو جاتے تھے وہ اب حال بھی نہیں پوچھتے نا؟؟

Dr-Ali-11
 

_ کتنا مشکل ہوتا ہے نہ کسی کو چاہ کر بھی یہ نہ بتا پانا کہ ہم اسے کتنا یاد کرتے ہیں، کتنا سوچتے ہیں، کتنا پیار کرتے ہیں اس سے، کچھ دوریاں ہمیں ایسے باندھ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی اس ایک شخص سے اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرپاتے۔۔۔
رائیگاں گئی سب گُزارشیں
وہ شخص آخِر چھوڑ ہی گیا

Dr-Ali-11
 

ساتھ ساتھ چلنے والے راہیں کیوں بدلتے ہیں؟؟
🔥

Dr-Ali-11
 

بتاٶ کیسا لگتا ہے🙂
کسی کو حاصل کر کے کھو دینا 💔
کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا🌑
خود ہی کو کوستے رہنا مگر اس کو نہ کچھ کہنا 😶
خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا 🤐
ہنسنا اور رو دینا 💔
بتاٶ کیسا لگتا ہے 🙂
ہجر کی لمبی راتوں میں کسی کی یاد میں رونا💔
کسی کو سوچتے سوچتے اپنی آنکھیں بند کرنا😶
اور اندھیروں میں چلے جانا🌑
بتاٶ کیسا لگتا ہے :)
نئے رشتوں میں رنگ جانا 🤐
مگر کسی کو بھول نہ پانا 💔
بتاٶ کیسا لگتا ہے :)

Dr-Ali-11
 

IshqIalogY karoNGi mAi

Dr-Ali-11
 

"عین ممکن ہے مجھے موت چرالے جائے، پھر اسی گاوں میں تدفین کو آنا میری"
🔥

Dr-Ali-11
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے اِک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا
جون ایلیاء

Dr-Ali-11
 

بیعت کر ہمارے ہاتھوں پہ اے.......عشق_____!!💔
تڑپنا کسے کہتے ہیں یہ اب ہم بتائیں گے_____💔

میں چاہتا تو تیرا نام لے بھی سکتا تھا 
مگر اُداسی میں نے موسموں پہ ڈالی تھی_
D  : میں چاہتا تو تیرا نام لے بھی سکتا تھا مگر اُداسی میں نے موسموں پہ ڈالی تھی_ - 
Dr-Ali-11
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے۔۔؟

Dr-Ali-11
 

دل تو خیـــــــر دل،
تم نے تو خوابوں کو بھی توڑ دیا-

Dr-Ali-11
 

سب سے خطرناک نشہ ، انسانی نشہ ہے!
کسی کی آواز کا نشہ ،
باتوں کا نشہ ،
آنکھوں کا نشہ ،
ساتھ کا نشہ ،
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں
تو ہمارے جسم کی دیواروں میں سے
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے
اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو
اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا۔💔🔥

Funny joke
D  : #بچپن میں #سکول کے #ھیڈ_ماسٹر کی طرف سے بھیجا گیا #وفد ۔کسی کو تو یاد هو - 
Dr-Ali-11
 

سنو میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ہو لیکن__ کسی اور کا نہ ہو🔥

Dr-Ali-11
 

دل تو خیـــــــر دل،
تم نے تو خوابوں کو بھی توڑ دیا-