-" کبھی کبھی مجھے اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر بہت ترس آتا ہے کہ یہ محروم رہیں اُن سب سے جنہیں دل نے چاہا بہت_" 🙂
په بربادۍ به دي اتڼ وکړمه،
غمه حيران به دي کړم صبر وکړه 🤐🤐
"- زندگیاں اجاڑنے والوں کو لگتا ہے ان کا حساب نہیں ہوگا"-🙂🖤🥀
من پسند شخص سے اپنا نام سُننا دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے❣️❤
عورت توجّہ مانگتی ہے اور مرد ذہنی سکون ۔۔۔ جہاں بھی ان دونوں کو یہ دو چیزیں ملیں گی یہ دونوں وہیں کے ہو کر رہ جائیں گے 🌚🔥
تم کیا جانو اسکی آواز، اسکی ہنسی' اور اسکا قہقہہ"
کس قدر خوبصورت ہے_"😍❤️
_"
#🥀😘

" بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مُجھے ؛ گِرگِٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی ۔ " 💔🙂
زندگی ہونٹوں پہ بکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے....
🖤
گھــــر کے لاڈلــــوں کــــے مقدر دیکھـے ہیں کبھــــی؟
جو گھر میں سب سے زیادہ ہنستے تھے اب وہ ٹھیک سے بول بھی نہیں پاتے جن کے چرچے ہوتے تھی کہ یہ گھر میں سب سے ہوشیار ہیں اب اُنہیں طنزیہ بیوقوف کہا جاتا ہے ۔🙂 💔
پتا ہے جب دل دکھتا ہے نہ چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہےآنسوؤں کو جتنا مرضی حلق میں اتارنے کی کوشش کرو مگر آنکھیں نم ہو ہی جاتی ہیں ہنسنے کی جتنی مرضی کوشش کر لو دل میں جو ٹھسیں اٹھتی ہے نا ان سے درد تو ہوتا ہی ہے.
میں نے اُس شخص سے بے حد مُحبت کی ، اُس کا مُجھ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ میرے جِسم سے رُوح کھینچنے کا عمل تھا ، لیکن میں نے برداشت کِیا ، کیوں کہ ؛ میں نے اُسے اپنی آنکھوں کے سامنے کِسی اور کا ہوتے ہُوئے تو دیکھ لِیا لیکن میں اُسے بانٹ نہیں سکتی تھی ، میں خود میں اتنی ہمت نہیں سمجھ پا رہی تھی کہ ؛ وہ مُجھے دِیے جانے والی مُحبت ، وقت ، اور حق میں سے کِسی اور کا حصہ نِکالے ، وہ پل پل مرنے سے بہتر تو یہ یوں پُوری طرح کی اذیت سہی ہے ، مُجھے یقین تو ہوگیا کہ ؛ اب وہ میرے چاہنے پر بھی میرا نہیں ہو سکتا ۔ " 💔🙂
" بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مُجھے ؛ گِرگِٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی ۔ " 💔🙂
کھا گیا مُجھ کو ، وہ لہجہ اُس کا ۔ " 💔🙂
میں چاہتی ہوں کہ ؛ تُم بس اب جلدی سے شادی کر لو ، میں چاہتی ہوں کہ ؛ مزید اب تُمہیں کوئی میرا اور مُجھے تُمہارا نہ کہے ۔ " 💔🙂
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ آتے ہیں"
جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں"
قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں
تکلیف ایسی کہ چیخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے "_🥀😊
.....
*ہــــم کــــسں قدر عجیب لــــوگــــ ہیــــں ... محبت ہم نبها نہیـــــــــں سکتے ... نفرت ہــــم سہہ نہیـــــــــں سکتے ... احســــاســــں ہــــم میــــں زندہ نہیـــــــــں رہا ... احترام ہــــم میــــں باقی نہیـــــــــں ہے ... حسد ہــــم میــــں بھرا ہوا ہے ... غلطی ہــــم نے تسلیم نہیـــــــــں کرنی ... معذرت کرنا ہمیــــں تــــوہیــــن لگتا ہے ... عبادت کی ہــــم کو خبر نہیـــــــــں ہے ... مــــوتــــ ہمیــــں یاد نہیـــــــــں ہے ... اور پھــــر کہتے ہیــــں ... کہ سکون نہ جانے کدهر کھــــو گیا ہمـــارا .......!!!*♥️
محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض وہ تو بس مان رکھتے اور مان جاتے ہیں💕
شہزادی ڈیانا کا کہنا تھا
گورے٬ کالے اور یہودی سب ہی مجھ سے پیار کرتے تھے سوائے اس شخص کے جس سے مجھے محبت تھی.🥀 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain