Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

"Tears are the silent language of grief."

شوق یہ کہے کہ وہ آئیں رُوبرو کسی روز.💗
ادب کی یہ ضِد,حجاب لازم! حجاب لازم!🧕🏻✨
D  : شوق یہ کہے کہ وہ آئیں رُوبرو کسی روز.💗 ادب کی یہ ضِد,حجاب لازم! حجاب - 
Dr-Ali-11
 

"___ہم مصروف ترین ہجوم کے درمیان,تنہائی کی زندگی گزار رہے ہیں💔🌚🔥
#

Dr-Ali-11
 

یا الہی زندگی میں سفید پوشی قبر میں کفن پوشی اور آخرت میں پردہ پوشی نصیب فرمانا
آمین🥀🙂

Dr-Ali-11
 

*داسي"مه"وايه"خاطره !
"چي"په"ياد"کي"ده" چه"نه"يم"!
*داچي"تاته"خلق"ياد"دى"تبه"هم"ده"چه" ياديگي"

Dr-Ali-11
 

مسئلہ تیسرا شخص تھا مگر ھم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا 💔💔💔😭😭😭

اگر آپکی پرانی محبت آپکے پاس واپس آجاۓ !!
تو آپ اسے پہلا جملہ کیا کہو گے!!!🤔🤗
D  : اگر آپکی پرانی محبت آپکے پاس واپس آجاۓ !! تو آپ اسے پہلا جملہ کیا کہو - 
Dr-Ali-11
 

ہر لکھی ہوئی بات پڑھنے والا سمجھ نہیں سکتا کیونکہ لکھنے والا احساس لکھتا ہے اور پڑھنے والا الفاظ پڑھتا ہے

بلکل سچ💓💓💓
D  : بلکل سچ💓💓💓 - 
Tea was fantastic😍
D  : Tea was fantastic😍 - 
Dr-Ali-11
 

مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں😒
کبھی سائیڈ پے لے جاکے انکی سروس کی ہے😂
me>Yes✅🚫😌

Dr-Ali-11
 

تم کیا جانو اسکی آواز، اسکی ہنسی' اور اسکا قہقہہ"
کس قدر خوبصورت ہے_"😍❤️
_"

Dr-Ali-11
 

الفت تو خیر یوں بھی ہے اک دل پسند شے
وحشت بھی سینت سینت کے رکھی ہے آپ کی
#

Dr-Ali-11
 

الفت تو خیر یوں بھی ہے اک دل پسند شے
وحشت بھی سینت سینت کے رکھی ہے آپ کی
# 🖤

الفت تو خیر یوں بھی ہے اک دل پسند شے 
 وحشت بھی سینت سینت کے رکھی ہے آپ کی
#🖤
D  : الفت تو خیر یوں بھی ہے اک دل پسند شے وحشت بھی سینت سینت کے رکھی ہے آپ کی - 
ہائےئےئےئے ایسا مرد نصیب والوں کو ملتے ہیں
D  : ہائےئےئےئے ایسا مرد نصیب والوں کو ملتے ہیں - 
Dr-Ali-11
 

"حسرت کچھ_اور، وقتِ التجا کچھ اور..!
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!
#

Dr-Ali-11
 

اور جب وہ لڑکی تمہاری وفاوں کو تمہارے منہ پر مار کر کسی اور کے ساتھ چل پڑے گی نہ تب آنا تم میرے پاس میں تمہیں گریبان سے پکڑ کر مکافات عمل کا مطلب سمجھاوں گی😊

Dr-Ali-11
 

رنگ اڑنے لگا ہے پھولوں کا
اب تو آ جاؤ! وقت نازک ہے

Dr-Ali-11
 

"حسرت کچھ_اور، وقتِ التجا کچھ اور..!
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!
#_