چلو چھوڑو دنیا داری کو
اچھا یہ بتاؤ __!!
خود سے نظریں تو ملا لیتے ہو نا 🍂
اور کُچھ عورتیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ اُن کے پسندیدہ مرد اُن کو پانے کیلئے دُنیا سے لڑتے ہیں اور ﷲ کے آگے روتے بھی ہیں۔💯👌
کچھ سوال ہیں میرے جو قیامت والے دن پوچھوں گی اس سے اس سے پہلے میری اور اسکی بات ہوسکے اس "لائق" نہیں رہا وہ.🥀🖤
کبھی کسی کو اس کی
خوشی کے لیے چھوڑا ہے کیا ?? 🥀🖤
سیاہ بخت نہیں ہوں میں
قبولیت کے معاملے میں تو
بالکل بھی نہیں،
بس وہ___
میری مانگی سبھی دعائیں ناں
اچھے وقت کے لیے
محفوظ کر لی ہیں میرے رب نے...🖤
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی..!!
جون ایلیا
شبِ ہجر کے بازؤں میں جکڑا گیا مجھے
محبت کے نام پہ بدلے لیئے گئے مجھ سے__🔥
خدا کی ذات پہ شاید اُسے یقیں ہی نہ تھا
سو بچھڑنے میں ہی بزدل نے سہولت جانی..
💔
ہم نے کیسے کیا تمہیں رخصت
یہ بڑے حوصلے کی باتیں ہیں 🥀
اور کیسی دلیل دوں تجھ کو ؟
رنگ چہرے کا ، جل گیا سارا !
:" تمہیں کیا لگتا ہے مجھے دن رات اذیتوں میں مبتلا کر کے تم بہت خوش رہو گے نہیں صاحب نہیں :'
💔🥀
_____"'"'🌺🔥
" - سارے منظر ہیں دسترس میں مگر
آنکھ کو تجھ تلک رسائی نہیں - " 💔
کسی جانب بھی اب مائل نہیں ہے
کہ دل دل ہو کے بھی اب دل نہیں ہے
کم ظرف تھوڑی ہوں جو بد دعائیں دوں😊
اللہ تمہاری بیٹی کو تم جیسوں سے محفوظ رکھے❤
تم نے جو پرفیوم دیا تھا آج وہ نیچے گر کر ٹوٹ گیا
کافی عرصے سے خالی بوتل سمبھال کے رکھی ہوئی تھی
جب کبھی تیار ہونے کے لیےشیشے کے سامنے کھڑی ہوتی تھی تو ایک بار اسے لازمی لگاتی تھی پتہ بھی تھا کہ وہ خالی ہو گئی ہے مگر پھر بھی دل کو تسلی دینےکےلیے لگالیتی ا
آج وہ شرٹ بھی نکالی جو تم نے مجھے میرے سالگرہ پہ دی تھی
پہنی بہت اچھی لگ رہی تھی
اتار کر پاس میں رکھ لی اور بھی بہت سی چیزیں نکلی جو تم نے مجھے دی تھی..
سنو..
مجھے اب یہ چیزیں کھانے کو دوڑتی ہیں میں جب انہیں اپنے کمرے میں دیکھوں تو میرا دل خون کہ آنسو روتا ہے.
مجھے سے تمھاری یادیں بھولائی نہیں جاتی مجھے یہ ہجر کھا جاے گا..ی میں اندر سے کھوکھلا ہو گیئ ہوں اتنا کھو کھلا کہ مجھے اپنے اندر سے روز کچھ ٹوٹنے کی آواز سونائی دیتی ہے.
اس سے زیادہ اور کیا ازیت ہو سکتی ہے کہ
' مرمتیں کر کے روز تھکتی ہوں🙂
روز میرے اندر نیا نقص نکل آتا ہے💔
کبھی کبھی ہم کتنے بے بس ہو جاتے ہیں😔
کچھ نہیں کر سکتے ہم 🖤
ذہن میں آنے والی سوچوں کو نہیں ختم کر پاتے ہیں ۔۔۔۔🤔
اور ہر چیز سے اس حد تک اکتا جاتے ہیں کہ اپنا آپ بھی فضول لگتا ہے ۔۔۔۔🌚
خاموشی سے کوفت ہونے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔🤐
اپنے اندر کی خاموشی سے ۔۔۔۔😌
دل کرتا ہے چیخا جاۓ ۔۔۔۔۔۔شور مچایا جاۓ ۔۔۔۔🤍
رویا جاۓ اپنے ادھورے خوابوں پر ۔۔۔
اپنی بیکار زندگی پر ۔۔۔۔۔۔😪💔🖤
وہ واحد شخص ہے _____ جس کیلئے
میں نے خود کو سنوارا بھی بگاڑا بھی
وہ واحد شخص ہے _____ جس کیلئے
میں نے خود کو سنوارا بھی بگاڑا بھی
وہ واحد شخص جس کی مجھے اپنی زندگی میں شدت سے ضرورت رہی اور اسے میں نے کھو دیامیرااسکے علاوہ کوئی اور نہیں تھا.. 🔥🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain