پھر میں اسکی زندگی سے نکل آئی جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل سی لڑکی اس سے محبت نہیں عشق کرنے لگی ہے لیکن میں شراکت نہیں سہہ سکتی کاش میں اسے بتا پاتی کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے 🙂 لیکن اسے ایک محبت کے کھو جانے سے بھلا کیا فرق پڑتا ہے جس کے اردگرد بے پناہ نئی پرانی محبتوں کا ہجوم ہو 💔🔥
آج بے خیالی میں بیٹھی تھی کہ اچانک تمھارا خیال آیا!! کہ پتا نہیں تم کیسے ہوگے؟ کہاں ہوگے؟ اپنا خیال رکھتے ہو یا نہیں؟ اور یہ سوچتے سوچتے میری آنکھیں نم ہوگئیں جو اس بات کا ثبوت ہے کے تمھارے چھوڑ جانے کے بعد بھی تم میرے دل سے نہیں نکلے!! لیکن کیوں؟؟ کیوں تم میرے دل سے نہیں نکل جاتے۔۔کیوں آج بھی مجھے بے خیالی میں تمھارا خیال آتا ہے کیوں! میں تمھیں نہیں بھلا پا رہی؟؟ یہاں تک کہ مجھے معلوم ہے کہ اب تم واپس نہیں آئو گے ! اب تم میرے نہیں رہے۔۔کسی اور کے ہو گئے ہو اب تم کسی اور کی دعاؤں کا حصہ ہو!!اب کوئی اور تمھاری سلامتی کی دعائیں کرتا ہے!!یہ سب کچھ معلوم ہونے کے باجود بھی میں تمھیں نہیں بھلا پا رہی !! سوال پھر وہی ہے لیکن کیوں؟ ؟🙂💔
•••• عورت امیر آدمی !!!! نہیں چاہتی...🖤🥀 خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں، """" وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے ... جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے، """ اُس کا ہاتھ سینے پہ رکھ کے کہے ••• یہ تمہارا گھر ہے...🖤🥀