اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
یہاں اداس ہے ہر اک شخص،.
کوئی اندر سے، تو کوئی باہر سے.. 😔
❤⌚👍
” قُربت تو بڑی چیز ہے تمناۓ جاناں___
اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے___ “


04 سال کا عرصہ لا تعداد یادیں وہ وعدے وہ قسمیں
کبھی جدا نا ہونے کی یقین دہانیاں
خیر کسی کے ماتھے پہ تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ بیچ رستے میں چھوڑ جائے گا یا آخر تک نبھانے گا
اسکے فون میں میرے نام کے آگے دل ہوا کرتا تھا
وہ واحد شخص جس کی مجھے اپنی زندگی میں شدت سے ضرورت رہی اور اسے میں نے کھو دیامیرااسکے علاوہ کوئی اور نہیں تھا.. 🔥🖤🥀
محبت کے قیمتی لمحات انا کی نظر کر دیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے وقت نکل جاتا ہے۔ 🥀🖤
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺅﮞ____!!
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﯼ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ
ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﺑﺮﯼ_____!!!
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ
ﺷﺮﺍﮐﺖ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ پسند
ﻧﮧ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮩﯽ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮ______!!
ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻖ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺻﺮﻑ
ﻣﯿﺮﯼ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ ﭘﮧ ﺻﺮﻑ
ﻣﺠﮭﮯ ﮨﯽ ﺣﺎﻭﯼ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮐﮩﺎ ﻧﺎ______!!
ﺑﺮﯼ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ
ﺷﺮﺍﮐﺖ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ ﻣﺠھے. 🙃🍂
کسی کو پسند کرنا اور پھر اسے رب سے مانگنا،تمہارے مخلص ہونے کی دلیل ہے۔۔ 🥀❤️

ﺻﺒﺢ ﺍُﭨﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ...ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ...ﺗُﻢ ﯾﺎﺩ ﺁتے ﮨﻮ...ﮐﯿﻮﮞ...؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎنتی....ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ...ﺁﻧﮑﮫ ﮐُﮭﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ..۔.ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ....!!!
ﭘﺮ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ....ﺟﻮ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺟُﮍﯼ ﮨﻮ...ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ...ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﻢ جیسے ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺩﯼ...!!
💔😞
جذبات سے کھیلنے والوں کو کیا معلوم، لڑکیوں کے بڑے مان ہوا کرتے ہیں🙂
🖤🙃
.... " اور اب میں اس کے ہم نام لوگوں سے بھی پرہیز کرتی ہوں !! 🥀🙂

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے
سب مل جاتا ہے 💔🥀
وہ جنہیں میرے بغیر چین نہ پڑتا تھا 🥀💯
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے ✨💔
وہ جنہیں میرے بغیر چین نہ پڑتا تھا 🥀💯
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے ✨💔
دونوں کا یہ ہی مان تھا ، مُجھ کو منائے وہ ؛
دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شُد ۔ 🖤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain