Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ تمہارے بغیر بھی رہوں گی-🙃💔
اپنی ہر بات تم سے کرنے کی عادی تھی اور کسی کی عادی ہوئ ہی نہیں میں کبھی-🔥
اب جب تم نے دامن چھڑا ہی لیا ہے تو میں سوچتی ہوں کہاں کمی کی تھی میں نے-؟💔
کیا اب جس کے ساتھ ہو وہ مجھ سے زیادہ سمجھتی ہے تمہیں-؟💔
مجھ سے زیادہ خیال رکھتی ہے وہ تمہارا-؟💔
میں نے تو تمہارے لیے خود کو بدلا تھا کیا اس نے بھی بدلا ہے خود کو-؟💔
یا تم بھی دنیا کی طرح خوبصورت چہرے کے گرویدہ ہو گے-؟🙂💔
کہنے کو بہت کچھ ہے پر اب سننے والا کوئ نہیں رہا-🙃💔
اس لیے اب چپ رہنا ہے تا کہ جو رہی سہی باتیں ہیں وہ وہاں ہوں جہاں جہاں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہوتی-🖤

Dr-Ali-11
 

مُجھے وہ دِن بہت یاد آتے ہیں جب میں تُمہیں دِن بھر کی داستان سُناتی تھی آج میں نے یہ کیا ، وہ کیا ، یہاں گئی ، وہاں گئی ، آج میں تھکی ہوئی ہوں ، آج میں روئی ، آج میں بہت خوش ہوں ، آج میں بہت اُداس ہوں ، امی نے ڈانٹا ، بابا نے منایا ، آج میرے سٙر میں درد ہے ؛ بولنے پر آتی تو چُپ کرنا بھول جایا کرتی تھی ، اور تُم بھی چُپ چاپ میری پاگل باتیں سُنتے رہتے تھے...🙂
مگر اب کسی سے کُچھ کہنے کا دِل ہی نہیں چاہتا...🌚
کتنی بھی تکلیف ہو ، کتنا بھی دُکھ ہو کسی کو نہیں سُناتی...🌚
تمہارے لہجے میں تلخیوں کے بعد ، اپنی ذات کو دٙفن کر دیا...🌚
تمہارے چلے جانے کے بعد اب میں نے " چُپ رہنا سیکھ لیا ہے " 💔🌚

Dr-Ali-11
 

مجھ جیسی انا پرست کو بهی کهاگئ محبت 💔

Dr-Ali-11
 

عورت کے قانون کے مطابق ...!
اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے.

Dr-Ali-11
 

آج بے خیالی میں بیٹھی تھی کہ اچانک تمھارا خیال آیا!! کہ پتا نہیں تم کیسے ہوگے؟ کہاں ہوگے؟ اپنا خیال رکھتے ہو یا نہیں؟ اور یہ سوچتے سوچتے میری آنکھیں نم ہوگئیں جو اس بات کا ثبوت ہے کے تمھارے چھوڑ جانے کے بعد بھی تم میرے دل سے نہیں نکلے!! لیکن کیوں؟؟ کیوں تم میرے دل سے نہیں نکل جاتے۔۔کیوں آج بھی مجھے بے خیالی میں تمھارا خیال آتا ہے کیوں! میں تمھیں نہیں بھلا پا رہی؟؟ یہاں تک کہ مجھے معلوم ہے کہ اب تم واپس نہیں آئو گے ! اب تم میرے نہیں رہے۔۔کسی اور کے ہو گئے ہو اب تم کسی اور کی دعاؤں کا حصہ ہو!!اب کوئی اور تمھاری سلامتی کی دعائیں کرتا ہے!!یہ سب کچھ معلوم ہونے کے باجود بھی میں تمھیں نہیں بھلا پا رہی !! سوال پھر وہی ہے لیکن کیوں؟ ؟🙂💔

Dr-Ali-11
 

عورت کو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں اور تم اسے محبت میں مار دیتے ہو💔😢۔🥀
جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہونی چاہیے
اس عمر میں اکثر لڑکیوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری رہتی ہیں
یا اللہ ہر لڑکی کو جھوٹی محبت سے دور رکھنا ؛آمین

Dr-Ali-11
 

عورت آدھی روٹی کھا کر گزارہ کر سکتی ہے
لیکن مرد اسے پورا ہی چاہیئے ہوتا ہے💯

Dr-Ali-11
 

" میں تُجھے دیکھتی تو رہتی ہوں مگر مُجھ سے ؛
تُجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے ۔ " 💔

Dr-Ali-11
 

میں دل سے چاہتی ہوں کے تمہیں دنیا کی ہر خوشی ملے ہر کامیابی ملے تمہاری ہر خواہش ہونٹوں پر آنے سے پہلے پوری ہو
جائے بس محبت تم پر حرام ہو جائے_" 💔

Dr-Ali-11
 

- No one can understand my deep pain!!💔🥀

Dr-Ali-11
 

وہ مُستقل عادی ہے عارضی مُحبت کا ؛
وہ میرے بعد کسی اور سے دِل لگا لیگا ۔ " 💔

Dr-Ali-11
 

وہ مُستقل عادی ہے عارضی مُحبت کا ؛
وہ میرے بعد کسی اور سے دِل لگا لیگا ۔ " 💔

Dr-Ali-11
 

مجھ کو اس بات پر ہنسی آئی
دنیا جیسا کہا گیا تھا مجھے

Dr-Ali-11
 

آپ نے کبھی سچی محبت کی ہے ؟ جواب صرف ہاں یا ناں میں ہونا چاہیے ۔ بس اگر آپکی محبت سچی ہے تو یقین جانیں جس سے آپ نے محبت کی ہے وہ لاکھ آپکو دکھ پہنچائے ہزاروں بار رلائے ، بے وفائی کرے حتی کہ آپکو بیچ راہ میں چھوڑ جائے۔وہ اپنی راہ بدل لے اپنی زندگی میں کسی اور کو چن لے اور آپ اپنے جیون میں کسی اور کے ساتھ چل پڑیں لیکن ۔۔
محبت آپ نے کی تھی نا وہ کبھی بھی آپ کے دل سے نہیں مٹ سکتی اسکی کسک ساری زندگی آپکو بے چین رکھے گی یہی تو سچی محبت کی پہچان ہے🕳️

Dr-Ali-11
 

دل ہی نہ مانا کبھی ورنہ'
تمھارے بعد اک دنیا منتظر تھی ہماری🌚💔🔥

Dr-Ali-11
 

بچھڑ کے جان تیرے آستاں سے
ؐلگایا جی بہت پر جی لگا نہیں🔥

Dr-Ali-11
 

-" ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی "کہانی" ہے لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہو جاتی ہے_" 😊💔💔

Dr-Ali-11
 

کبھی سکول میں ایسا ہوا کہ أپ نے ٹیسٹ کی وجہ سے چھٹی کی ہو🤔 اور جب اگلے دن جائے تو اپکا دوست بتائیں کل ٹیسٹ نہیں ہوا أج ہونا ہے😁

بلکل سچ ہے 💔💔💔
D  : بلکل سچ ہے 💔💔💔 - 
Dr-Ali-11
 

تم وقت سمجھ کر گزار نہ دینا 💔
میں تمھیں زندگی سمجھ کر جی رہی ہوں🥀💔
🥀