Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

تم وقت سمجھ کر گزار نہ دینا 💔
میں تمھیں زندگی سمجھ کر جی رہی ہوں🥀💔
🥀

Dr-Ali-11
 

...Wo Marz Ishq Hi Kya Jis Mein Jaldi Shifa Mile.
Kon Mange Ga
....Khushion Ki Dua Jab Dard Mein Khuda Mile.

Dr-Ali-11
 

ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﮩﮑﺘﺎ ۔۔۔ﺟُﮭﻮﻣﺘﺎﺟﯿﻮﻥ
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻣُﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩِﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺑﻨﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﭽﺘﺎ
ﺧﻔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﺟﯿﻮﻥ ﺑﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﺎ
ﺑُﮩﺖ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩِﻝ
ﺍُﺟﮍ ﮐﺮ ﭘﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍس محبت ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ 🙃

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
” محبت اور مجنوں ہم تو سودا اس کو کہتے ہیں___
فِدا لیلیٰ پہ تھا آنکھوں کا اندھا اس کو کہتے ہیں___ “

تُم بھی ترسوگے بات کرنے کو ، بات جا لینے دو چار کندھوں پر ۔ " 💔🙂
D  : تُم بھی ترسوگے بات کرنے کو ، بات جا لینے دو چار کندھوں پر ۔ " 💔🙂 - 
پہ دنیا مہ نازیگی خلکہ 
جوندون د جمی مازیگر دی تیر بہ شی نہ
D  : پہ دنیا مہ نازیگی خلکہ جوندون د جمی مازیگر دی تیر بہ شی نہ - 
Dr-Ali-11
 

حضور ﷺ نے فرمایا!
کہ جمعہ کے دن مجھ پر کثرت کیساتھ درود شریف پڑھا کرو۔
#JommaMobarik❤❤

Dr-Ali-11
 

### مجھے ملنا ھےتم سے اس جھاں میں ###
### جس جھاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ھو ###

Dr-Ali-11
 

جمعہ مبارک

Dr-Ali-11
 

غلط کہتے ہیں کہ عورت انا میں آجائے تو مڑ کہ نہیں دیکھتی...یا یہ کر دیتی ہے وہ کر دیتی ہے...دراصل بات یہ ہے کہ عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہے....انا مرد میں ہوتی ہے عورت تو وفا شناس ہے..وہ جھک جاتی ہے ڈر جاتی ہے...کبھی طلاق کے خوف سے تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے...تو کبھی اسکے بیزار ہو جانے کے خوف سے تو کبھی کس خوف سے
عورت ہر بار اپنی انا اور عزتِ نفس کچلتی ہے تب کہیں جاکر زندگی گزر پاتی..."
یہ عزت چاہتی وفا چاہتی...اور رہی محبت تو....اسکا دعوی تو ہر مرد کرتا...وفا...عزت اور وقار کوئی کوئی ہی دیتا..

Dr-Ali-11
 

" میں چاہتی ہوں کہ ؛ جب میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہوں اُس وقت تُمہیں مُجھ سے عشق ہو جائے ، تُمہیں میری بے پناہ مُحبت کا احساس ہو جائے ، تُمہیں احساس ہو کہ ؛ تُم نے جو کیا وہ کس قدر غلط تھا ، تُمہیں احساس ہو جائے کہ ؛ تُم نے خُمارِ دُنیا میں آ کر میرے بے پایاں جذبات کی کس قدر ناقدری کی ، تُمہیں احساس ہو کہ ؛ تُم نے مُجھے کِس قدر اذیت دی ، لیکن جب تُمہیں احساس ہو اور تُم اپنی غلطی تسلیم بھی کر لو ، اور پھر جب اپنی غلطی پر نادم ہو کر میرے پاس آؤ تو لوگ تُمہیں بتائیں کہ ؛ وہ لڑکی؟ وہ تو مر گئی کب کا ، وہ دور بُہت دور منوں مٹی تلے دبی سُکون سے سوگئی اب ، جس کا ہر پہر تُمہاری یاد ، جس کی ہر سوچ تُمہارے گرد ، جس کی ہر سانس میں نہ ہوتے بھی تُمہاری خوشبو ، وہ تو چلی گئی کب کا ، یہ دُنیا اور اس فریبی دُنیا کے فریفی لوگوں سے بُہت دور ، تُم

Dr-Ali-11
 

کچھ سوال ہیں میرے جو قیامت والے دن پوچھوں گی اس سے اس سے پہلے میری اور اسکی بات ہوسکے اس "لائق" نہیں رہا وہ.🥀🖤

Dr-Ali-11
 

ہم نے کیسے کیا تمہیں رخصت
یہ بڑے حوصلے کی باتیں ہیں 🥀

Dr-Ali-11
 

💔💔💔دعا کرو دغا نہی

Dr-Ali-11
 

اور اُس نے کہا تھا میں تمہارے ساتھ بوڑھا ہونا چاہتا ہوں 💔

اور اُس نے کہا تھا میں تمہارے ساتھ بوڑھا ہونا چاہتا ہوں 💔
D  : اور اُس نے کہا تھا میں تمہارے ساتھ بوڑھا ہونا چاہتا ہوں 💔 - 
Dr-Ali-11
 

پیار محبت ناز نخرے ستانا رلانا منانا.
سر آنکھوں پر
خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نہ ھو.🥀🖤

Dr-Ali-11
 

دونوں کا یہی مان تھا مُجھ کو منائے وہ
دونوں کے اِسی مان سے قِصہ تمام شد 💔

Dr-Ali-11
 


ارے تم لڑکے کیا سمجھو گے ہم لڑکیوں کے دکھ۔
تم تو بس مجبوری کا بہانا بناتے ہو آگے بڑھ جاتے ہو💔

Dr-Ali-11
 

کس قدر کارِ اذیت ہے __ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا💔😭